Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پرنس محمد احمد زئی کی بحفاظت بازیابی کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں، نواب ذوالفقار علی مگسی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    سینئر سیاست دان اور بلوچستان کے سابق گورنر نواب ذوالفقار علی مگسی نے خان آف قلات آغا سلیمان داﺅد احمد زئی کے صاحبزادے پرنس محمد احمد زئی کے اغوا پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد اور بحفاظت بازیابی پر زور دیا ہے۔ نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا کہ خان آف قلات خاندان بلوچستان کی تاریخ، سیاست اور سماجی روایات میں نمایاں مقام رکھتا ہے اور اس خاندان نے طویل عرصے تک ریاستِ قلات پر حکمرانی کی ہے۔ ان کے مطابق اس تاریخی اور سیاسی پس منظر کے پیش نظر پرنس محمد احمد زئی کے اغوا کا واقعہ باعث تشویش ہے۔انہوں نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ پرنس محمد احمد زئی کی بحفاظت بازیابی کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں اور معاملے پر فوری توجہ دیتے ہوئے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جائے۔ سابق گورنر بلوچستان نے امید ظاہر کی کہ متعلقہ ادارے اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھیں گے اور پرنس محمد احمد زئی کی جلد بحفاظت بازیابی یقینی بنانے کے لیے موثر کردار ادا کریں گے

    Related Posts

    لمبو گینگ‘ کے 4 افراد گرفتار 12 لاکھ 70 ہزار روپے نقد اور اسلحہ برآمد

    پسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف پیرا اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ کارروائی

    سیالکوٹ میں انسدادِ ڈینگی اقدامات تیز؛ اے ڈی سی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    لمبو گینگ‘ کے 4 افراد گرفتار 12 لاکھ 70 ہزار روپے نقد اور اسلحہ برآمد

    پسرور: امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف پیرا اور ٹریفک پولیس کی مشترکہ کارروائی

    پرنس محمد احمد زئی کی بحفاظت بازیابی کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں، نواب ذوالفقار علی مگسی

    خان آف قلات کے فرزند شہزادہ محمد احمد زئی اور محافظوں کا اغوا، 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود بازیابی نہ ہو سکی

    سرکاری ہسپتال کا کلرک رشوت لیتے گرفتار

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.