بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
گزشتہ ایک دن پہلے خان آف قلات کے فرزند شہزادہ محمد احمد زئی قلات سے کوئٹہ آتے ہوئے اغوا ہوئے 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود خان آف قلات کے فرزند شہزادہ محمد احمد زئی اور ان کے محافظوں کی بازیابی ممکن نہ ہو سکی
شہزادہ محمد احمد زئی اور ان کے محافظوں کی مبینہ اغوا کے واقعے کو 24 گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود تاحال ان کی بازیابی ممکن نہیں ہو سکی، جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر داخلہ کی جانب سے بھی اب تک واقعے کا نوٹس لینے یا اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا


