Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: ٹریفک پولیس کے 2 ہزار روپے کے چالان سے دل برداشتہ ہو کر غریب رکشہ ڈرائیور نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    چار بچوں کے باپ نے ٹریفک پولیس کی بدمعاشی کے ہاتھوں مجبور ہو کر نہر میں کود کر خود کشی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ چائنہ سکیم سیالکوٹ کے رہائشی لوڈر رکشہ چلانے والے علی رضا نے اپنی بیٹیوں اور بیٹے سے کہا کہ میں کام پر جارہا ہوں اور بیٹیوں کا ماتھا چوم کر اپنا لوڈر رکشہ لے کر گھر سے نکل پڑا اور علی رضا کو اپر چناب نہر سمبڑیال سے پیچھے ٹریفک پولیس نے روکا تو اس کا ٹریفک پولیس نے عینی شاہدین کے مطابق 2 ہزار روپے کا چالان کردیا۔
    علی رضا نے ٹریفک پولیس کی بہت زیادہ منت سماجت کی اور کہا کہ میرے مالی حالات بہت خراب ہیں اور مجھ پر رحم کریں لیکن ٹریفک پولیس نے اس کی ایک نہ سنی جبکہ علی رضا کے مالی حالات پہلے ہی خراب تھے جیب میں پیسے نہ تھے تو وہ 2 ہزار روپے کا چالان برداشت نہ کر سکا اور اس نے رکشہ لوڈر وہیں کھڑا رہنے دیا اور مذکورہ نہر کے کنارے جیب سے چیزیں نکال کر رکشہ لوڈر پر رکھیں اور پانی سے بھری ہوئی مذکورہ گہری نہر میں چھلانگ لگا دی جبکہ گہری نہر کا مقابلہ کون کرسکتا تھا تو نہر پر موجود لوگوں نے مدد کی آوازیں لگائیں لیکن کہ افسوس دیر ہو چکی تھی۔علی رضا بے چارے کی چار بیٹیاں ہیں اور ایک بیٹا ہے جبکہ گھر میں پہلے فاقے ہورہے تھے
    عینی شاہدین کے مطابق اگر علی رضا کا چالان نہ کیا جاتا تو شائد وہ خود کشی کی موت سے بچ جاتا۔

    Related Posts

    سیالکوٹ کے سرکاری کالجز کے طلباء کا انٹرمیڈیٹ نتائج میں جادو، درجنوں طلباء کے 500 سے زائد نمبر

    بنے گا نیا اور ترقی یافتہ پنجاب!   51 شہروں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز،میاں ذیشان رفیق

    جھڈو: عوامی تحریک کی تعلقہ کانفرنس، ایڈووکیٹ ممتاز کھوسو صدر اور گھنور لغاری جنرل سیکریٹری منتخب

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: ٹریفک پولیس کے 2 ہزار روپے کے چالان سے دل برداشتہ ہو کر غریب رکشہ ڈرائیور نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

    آٹے کی قیمت میں 36.49فیصد اضافہ، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کاحکم

    ٹیچر کے حکم پر طلبا کی ساتھی سے بدف ع لی،استاد ویڈیوبناتارہا، سرکاری سکول کے 3 ٹیچر گرفتار، موبائل سے درجنوں نازیبا ویڈیوز برآمد

    الرٹ:لاہور رنگ روڈ پر ڈرائیونگ کرنیوالے ہوشیار، جرمانہ 10 گنا بڑھا دیا گیا

    عالمی فوجی ڈرون ٹیم مقابلے میں پاک فوج کی دوسری پوزیشن

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.