Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: ٹریفک پولیس کے 2 ہزار روپے کے چالان سے دل برداشتہ ہو کر غریب رکشہ ڈرائیور نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ:

    غربت، مہنگائی اور ٹریفک پولیس کی مبینہ سختی سے دل برداشتہ ہو کر چار بچوں کے باپ نے اپر چناب نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق، چائنہ سکیم سیالکوٹ کا رہائشی علی رضا جو کہ لوڈر رکشہ چلا کر اپنے گھر کا خرچ چلاتا تھا، گھر سے کام پر روانہ ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق سمبڑیال کے قریب ٹریفک پولیس نے اسے روکا اور مبینہ طور پر 2 ہزار روپے کا چالان کر دیا۔علی رضا نے پولیس اہلکاروں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر منت سماجت کی کہ اس کے مالی حالات انتہائی خراب ہیں اور جیب میں پیسے نہیں ہیں، لہذا اس پر رحم کیا جائے، تاہم ٹریفک پولیس نے اس کی ایک نہ سنی۔ مالی تنگی اور 2 ہزار روپے کا چالان ادا کرنے کی سکت نہ ہونے پر دل شکستہ ہو کر علی رضا نے اپنا رکشہ وہیں روکا اور قریبی اپر چناب نہر میں چھلانگ لگا دی۔نہری پانی کے تیز بہاؤ اور گہرائی کے باعث موقع پر موجود لوگ اسے نہ بچا سکے، جبکہ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ جاں بحق ہونے والے علی رضا کے پسماندگان میں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے، اور گھر میں پہلے ہی فاقہ کشی کی نوبت تھی۔ اہل علاقہ اور شہریوں نے اعلیٰ حکام سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    بنے گا نیا اور ترقی یافتہ پنجاب!   51 شہروں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز،میاں ذیشان رفیق

    جھڈو: عوامی تحریک کی تعلقہ کانفرنس، ایڈووکیٹ ممتاز کھوسو صدر اور گھنور لغاری جنرل سیکریٹری منتخب

    عمرکوٹ: پٹاخوں کی مبینہ منتقلی کی ویڈیو وائرل، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درج ایف آئی آر کے بعد ملزم کی فوری رہائی پر سوالات اٹھ گئے

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: ٹریفک پولیس کے 2 ہزار روپے کے چالان سے دل برداشتہ ہو کر غریب رکشہ ڈرائیور نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

    آٹے کی قیمت میں 36.49فیصد اضافہ، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کاحکم

    ٹیچر کے حکم پر طلبا کی ساتھی سے بدف ع لی،استاد ویڈیوبناتارہا، سرکاری سکول کے 3 ٹیچر گرفتار، موبائل سے درجنوں نازیبا ویڈیوز برآمد

    الرٹ:لاہور رنگ روڈ پر ڈرائیونگ کرنیوالے ہوشیار، جرمانہ 10 گنا بڑھا دیا گیا

    عالمی فوجی ڈرون ٹیم مقابلے میں پاک فوج کی دوسری پوزیشن

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.