Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ستوکتلہ: ناراض داماد کی فائرنگ ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:​ستوکتلہ کے علاقے پی آئی اے روڈ پر واقع ایک گھر میں گھریلو تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
    توکتلہ میں گھریلو تنازع پر داماد کی فائرنگ سے ساس اور سالہ جاں بحق ہوگئے، ملزم نے سسرالیوں کے گھر میں داخل ہوکر بیوی، ساس، سالے اور سالی پر فائرنگ کردی۔
    رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں سمیع موقع پر دم توڑ گیا، جبکہ زخمی ہونے والی کلثوم ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ فائرنگ سے زخمی سالی رمیزہ ہسپتال میں زیر علاج ہے، جبکہ ملزم کی بیوی خالدہ کو تشویش ناک حالت میں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مرزا علی یار اور اس کی بیوی کے درمیان طویل عرصے سے تنازع چل رہا تھا، جبکہ بیوی نے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کروا رکھا تھا۔ے۔

    Related Posts

    خوشاب: ایم پی اے سردار ظفر خان بلوچ سے   ڈسٹرکٹ بار  کے وفد کی ملاقات

    ٹنڈوآدم:   مسافر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    لاہور میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال، عوام رل گئے

    مقبول خبریں

    ٹنڈوآدم:   مسافر کوچ اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    لاہور میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال، عوام رل گئے

    کم جونگ ان کا چین کا غیر اعلانیہ دورہ: امریکی صدر ٹرمپ سے متوقع ملاقات، کیاشمالی کوریا ایٹمی طاقت بننے کا اعلان کرنیوالا ہے?

    روایتی جنگ کا دور ختم: سافٹ ویئر اور مصنوعی ذہانت نے تاریخ بدل دی

    قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کا دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش مارا گیا

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.