Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سامارو :پولیو مہم کے اختتام پر روٹری کلب کی جانب سے  ریلی، شہریوں اور طلبہ کی بھرپور شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سامارو (رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    سامارو میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے اور بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کے لیے روٹری کلب سامارو کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی، جس میں روٹری کلب سندھ و بلوچستان کے گورنر شکیل احمد قائمخانی، اسسٹنٹ کمشنر سامارو سنجے کمار ترکیو، روٹری کلب کے بڑی تعداد میں ارکان، اسکول کے طلبہ اور شہریوں نے شرکت کی۔ریلی کے دوران شرکا نے پولیو کے مکمل خاتمے، بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے اور صحت مند مستقبل کا پیغام عام کیا۔اس موقع پر روٹری کلب سندھ و بلوچستان کے گورنر شکیل احمد قائمخانی اور اسسٹنٹ کمشنر سامارو سنجے کمار ترکیو نے کہا کہ ملک میں پولیو کے خاتمے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، تاہم پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنا ضروری ہے۔انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ ہر پولیو مہم کے دوران مقررہ وقت پر اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں تاکہ انہیں اس موذی مرض سے محفوظ بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے والدین، محکمہ صحت، سماجی تنظیموں اور عوام کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ریلی میں رمیش مالہی، ایڈووکیٹ ممتاز کالرو، رمیش کمار، تنویر راجپوت، ڈاکٹر ثناء اللہ آرائیں، راشد آرائیں سمیت روٹری کلب کے ارکان، اساتذہ، طلبہ اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ریلی کا مقصد عوام میں پولیو کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنانے کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔

    Related Posts

    پنجاب میں مہنگائی اور سمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، 10 کلو بیگ کی فروخت ، گندم کی سمارٹ کاشت کاری لازمی قرار

    خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں محکمہ صحت میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد

    حنا جاوید قتل کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تشدد کی نئی تصاویر میں لرزہ خیز انکشافات،

    مقبول خبریں

    پنجاب میں مہنگائی اور سمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، 10 کلو بیگ کی فروخت ، گندم کی سمارٹ کاشت کاری لازمی قرار

    خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں محکمہ صحت میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد

    حنا جاوید قتل کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تشدد کی نئی تصاویر میں لرزہ خیز انکشافات،

    عبدالحکیم: دل دہلا دینے والی واردات، گھر آئے مہمان کو بے دردی سے ذبح کر دیا گیا

    روسی الیوژن ال-76 ملٹری کارگو طیارے بوشہر ائیربیس پر کیوں پہنچے ?

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.