Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں محکمہ صحت میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رپورٹ کفایت اللہ سے

    خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں محکمہ صحت کے نظام میں ایک بڑا انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے ہر قسم کی نئی بھرتیوں پر فوری اور مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز (ڈیزگنیٹڈ ڈسٹرکٹس) کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ مراسلے کے مطابق صوبے کے متعلقہ دفاتر، صحت کے مراکز اور ہسپتالوں میں تمام تقرریوں کا عمل روک دیا گیا ہے۔نئی بھرتیوں کا خاتمہ: تمام نئی بھرتیوں کا آغاز، کارروائی اور حتمی منظوری کے عمل کو معطل کر دیا گیا ہے۔جاری بھرتیوں کے اشتہارات، انٹرویوز، تحریری ٹیسٹ اور تیار کردہ میرٹ لسٹوں پر عمل درآمد فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔تقرری آرڈرز پر پابندی: اگلے احکامات تک کسی بھی امیدوار کو تقرری کا آرڈر یا جوائننگ دینے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔  حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والے متعلقہ افسران یا اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔محکمہ صحت میں ملازمت کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس بدلتی ہوئی صورتِ حال کے پیش نظر اگلے سرکاری احکامات اور اعلانات کا انتظار کریں۔

    Related Posts

    پنجاب میں مہنگائی اور سمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، 10 کلو بیگ کی فروخت ، گندم کی سمارٹ کاشت کاری لازمی قرار

    سامارو :پولیو مہم کے اختتام پر روٹری کلب کی جانب سے  ریلی، شہریوں اور طلبہ کی بھرپور شرکت

    حنا جاوید قتل کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تشدد کی نئی تصاویر میں لرزہ خیز انکشافات،

    مقبول خبریں

    پنجاب میں مہنگائی اور سمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن: 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، 10 کلو بیگ کی فروخت ، گندم کی سمارٹ کاشت کاری لازمی قرار

    خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں محکمہ صحت میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد

    حنا جاوید قتل کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تشدد کی نئی تصاویر میں لرزہ خیز انکشافات،

    عبدالحکیم: دل دہلا دینے والی واردات، گھر آئے مہمان کو بے دردی سے ذبح کر دیا گیا

    روسی الیوژن ال-76 ملٹری کارگو طیارے بوشہر ائیربیس پر کیوں پہنچے ?

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.