Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنگ کی آہٹ، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، برینٹ کروڈ 110.11 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔
    سعودی عرب پر بدھ کی رات مزید حملوں اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں امریکا کی جانب سے اپنے سفارتکاروں اور اُن کے اہلِخانہ کے انخلا کے فیصلے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 1.29 ڈالر، یعنی 1.2 فیصد اضافے، کے بعد 110.11 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت 97 سینٹ، یعنی ایک فیصد اضافے کے ساتھ 98.12 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔
    اس سے ایک روز قبل، یعنی بدھ کو برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً مستحکم رہی تھی۔
    امریکی حکام نےعالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ امریکی محکمہ خارجہ خطے میں واقع متعدد امریکی سفارتی مشنز سے بھی اہلِخانہ کے ارکان کو واپس بلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

    Related Posts

    84 برس کی عمر میں بھی سرگرم: امیتابھ بچن نے صحت کے پیش نظر کچھ دن آرام کا فیصلہ کر لیا

    آندھرا پردیش: لاٹھیوں کی روایتی جنگ خونی تصادم میں تبدیل، 1 ہلاک اور 100 سے زائد زخمی

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت ریونیو اور عدالتی مقدمات کی سماعت

    مقبول خبریں

    84 برس کی عمر میں بھی سرگرم: امیتابھ بچن نے صحت کے پیش نظر کچھ دن آرام کا فیصلہ کر لیا

    جنگ کی آہٹ، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    آندھرا پردیش: لاٹھیوں کی روایتی جنگ خونی تصادم میں تبدیل، 1 ہلاک اور 100 سے زائد زخمی

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور نئی جنگ کا خطرہ

    سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.