Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیز رفتار مزدا ٹرک الٹ گیا: چھت پر سوار دو مسافر زندگی کی بازی ہار گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    پسرور کے قریب کلاس والا کے مقام پر سبزیوں سے لدا ایک مزدا ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ٹرک کی چھت پر سوار دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت درج ذیل ناموں سے ہوئی ہے:مشتاق (عمر 45 سال) — رہائشی مانگاشاہد (عمر 36 سال) — رہائشی لدھر روہی والا، ضلع نارووال حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے دونوں جاں بحق افراد کی لاشیں تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال پسرور منتقل کر دیںابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ مزدا ٹرک کی چھت پر سواری کرنے اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

    Related Posts

    خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی سستے ہو گئے

    منگوال لطیفال روڈ: بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے ٹرانسپورٹ مالکان کی ہڑتال کی دھمکی

    "اٹک پل پر اٹکے پہلوانوں کی واپسی، 240 پش اپس لگا کر آفتاب پھلرواں بازی لے گئے”

    مقبول خبریں

    خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی سستے ہو گئے

    تیز رفتار مزدا ٹرک الٹ گیا: چھت پر سوار دو مسافر زندگی کی بازی ہار گئے

    منگوال لطیفال روڈ: بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے ٹرانسپورٹ مالکان کی ہڑتال کی دھمکی

    "اٹک پل پر اٹکے پہلوانوں کی واپسی، 240 پش اپس لگا کر آفتاب پھلرواں بازی لے گئے”

    دہلی میٹرو میں سیٹ کا تنازعہ: معمولی تکرار پر 48 سالہ شخص کی موت، سابق آئی اے ایس افسر اور وکیل بیٹا گرفتار

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.