Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ: میٹ رینشا کی نصف سنچری، آسٹریلیا کی پوزیشن انتہائی مضبوط

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کنگزمیڈ ڈربن ٹیسٹ؛ کینگروز نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 421 رنز کا ہدف دے دیا ڈربن کے کنگزمیڈ کرکٹ گرانڈ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 390 رنز بنائے۔ اوپنر میٹ رینشا (Matt Renshaw) نے شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 190 رنز کی تاریخی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ویان ملڈر نے 4، مارکو جانسن نے 3 اور اینریچ نورجے نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 284 رنز پر آٹ ہو گئی۔ ڈیوڈ بیڈنگھم نے 49 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آٹ کیا، جبکہ مچل سٹارک، جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن لیون نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس طرح آسٹریلیا کو 106 رنز کی اہم برتری حاصل ہوئی۔آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں بھی جارحانہ انداز برقرار رکھا اور 314 رنز 6 کھلاڑی آٹ پر اننگز ڈکلیئر کر کے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 421 رنز کا بڑا ہدف دیا۔ دوسری اننگز میں بھی میٹ رینشا نے شاندار فارم جاری رکھتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی۔ٹیسٹ میچ اب اپنے انتہائی سنسنی خیز اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں آسٹریلیا کی ٹیم فتح کی پوزیشن میں دکھائی دے رہی ہے۔چوتھے روزکے اختتام پرجنوبی افریقہ نے چاروکٹوں کے نقصان پر 102رنزبنالئے ۔آخری روز آسٹریلیا کو جیت کیلئے چھ وکٹیں جبکہ جنوبی افریقہ کو اب بھی 319 رنزدرکارہیں۔

    Related Posts

    دہلی میٹرو میں سیٹ کا تنازعہ: معمولی تکرار پر 48 سالہ شخص کی موت، سابق آئی اے ایس افسر اور وکیل بیٹا گرفتار

    بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی نئی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

    رات گئے کھانا کھانے سے جگر کے امراض کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے: طبی تحقیق

    مقبول خبریں

    دہلی میٹرو میں سیٹ کا تنازعہ: معمولی تکرار پر 48 سالہ شخص کی موت، سابق آئی اے ایس افسر اور وکیل بیٹا گرفتار

    بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی نئی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

    رات گئے کھانا کھانے سے جگر کے امراض کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے: طبی تحقیق

    ملتان: وہاڑی چوک کے قریب پلاسٹک کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹنگ آپریشن جاری

    ابو ظہبی ٹیسٹ فیصلہ کن مراحل میں داخل،::بنگلہ دیش کو سات وکٹیں جبکہ افغانستان کو347رنزدرکار

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.