Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق فاٹا سمیت بارہ اضلاع کا انتطامی کنٹرول وفاق کے حوالے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے 12 نامزد اضلاع میں ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ (ADS) قائم کرنے کا حکم، ایریا ریپریزنٹیٹو و ڈیولپمنٹ کونسل (ARDC) کی نگرانی میں سیکریٹریٹ فوری کام شروع کرے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، لکی مروت، بنوں، باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر شامل ہیں۔

    ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا (نامزد اضلاع) سیکریٹریٹ کے سربراہ اور ان اضلاع کے ایڈمنسٹریٹر ہوں گے، صوبائی افسران و متعلقہ ادارے ان کے انتظامی و آپریشنل کنٹرول میں ہوں گے۔ ایڈمنسٹریٹر کو صوبائی انتظامی، قانون نافذ کرنے، سکیورٹی، ترقیاتی ڈھانچے، فنڈز کی تقسیم اور منتقلی کے اختیارات حاصل ہوں گے، جبکہ سول انتظامیہ، پولیس اور فوجی حکام کو ہدایات بھی جاری کر سکیں گے۔ وزیراعظم ایڈمنسٹریٹر کی سفارش پر تعیناتیوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر سکیں گے۔

    ARDC نامزد اضلاع کی معزز شخصیات پر مشتمل ہوگی، جس کے چیئرمین، وائس چیئرمین، ترجمان اور ارکان مقررہ طریقہ کار اور مدت کے مطابق مقرر کیے جائیں گے۔ وفاقی، صوبائی اور مسلح افواج کے اداروں کے درمیان رابطہ کاری سے امن و امان، عوامی تحفظ، معاشی استحکام، امدادی سرگرمیوں اور بنیادی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔

    ایڈمنسٹریٹر کے احکامات، نوٹیفکیشنز اور ہدایات کو صوبائی حکومت کے احکامات جیسی قانونی حیثیت حاصل ہوگی۔ حکمنامے کے تحت نامزد اضلاع میں آئین کے باب سوم، حصہ چہارم اور آرٹیکل 175 کی شق (3) سے متعلق مذکورہ دفعات اور خیبر پختونخوا گورنمنٹ رولز آف بزنس 1985 کا اطلاق نہیں ہوگا۔ وفاقی حکمنامہ فوری طور پر نافذ العمل قرار دے دیا گیا۔

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ‘ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ’ کے قیام کا حکم: ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو ایڈمنسٹریٹر کے لامحدود اختیارات تفویض

    20 سال سے روپوش فراری کمانڈر نور خان بگٹی نے ساتھیوں سمیت وزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

    یہ عوامی مینڈیٹ پر براہ راست حملہ ہے، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے گورنر راج کے فیصلے کو مسترد کر دیا

    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ‘ایریا ڈیولپمنٹ سیکریٹریٹ’ کے قیام کا حکم: ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو ایڈمنسٹریٹر کے لامحدود اختیارات تفویض

    20 سال سے روپوش فراری کمانڈر نور خان بگٹی نے ساتھیوں سمیت وزیراعلیٰ بلوچستان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

    یہ عوامی مینڈیٹ پر براہ راست حملہ ہے، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے گورنر راج کے فیصلے کو مسترد کر دیا

    دنیا کی سب سے زیادہ پراسرار اور آسیب زدہ سڑک کون سی ہے؟ خوفناک انکشاف

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مسترد،حکومتی فیصلے کے خلاف عوامی، پارلیمانی اور عدالتی محاذ پر جائینگے ، مولانا فضل الرحمان

    بلاگ

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.