Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      3 ارب سال پرانی چٹانیں اور طلوعِ آفتاب: مریخ سے ناسا کی نئی دلکش تصویر سامنے آ گئی

      ٹک ٹاک کو مات دینے کی تیاری: فیس بک کا روایتی انداز ہمیشہ کے لیے تبدیل، اب ایپ کھولتے ہی کیا نیا نظر آئے گا؟

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی سی سی ورلڈ کپ لیگ 2: امریکہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نمیبیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹیکساس  

    آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 (ون ڈے) کے اہم مقابلے میں امریکہ کی کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمیبیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، ٹیکساس میں کھیلے گئے اس میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنائے۔ جواب میں امریکہ نے 299 رنز کا ہدف 48.5 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔نمیبیا کی جانب سے اوپننگ بیٹر مائیکل وان لنگین نے بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے 121 گیندوں پر 11 چوکوں کی مدد سے 124 رنز کی اننگز کھیلی۔ کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے بھی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور صرف 45 گیندوں پر 9 چوکوں اور 3 چھکوں کے ساتھ 76 رنز بنائے۔امریکہ کی جانب سے فاسٹ بولر احسان عادل نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 41 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ شیہان جیسوریا نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔299 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکی ٹیم کا آغاز مضبوط رہا۔ کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر مونانک پٹیل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 100 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے 108 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔ان کا ساتھ شیہان جیسوریا (74 رنز) اور سمت پٹیل (50 رنز) نے بھرپور انداز میں دیا، جس کی بدولت امریکی ٹیم نے 7 گیندیں قبل ہی ہدف حاصل کر لیا۔ نمیبیا کی جانب سے نکول لوفٹی ایٹن اور جے جے سمتھ نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔میچ میں بہترین سینچری اسکور کرنے اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر امریکہ کے کپتان مونانک پٹیل کو ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔

    Related Posts

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    سونے کی قیمت میں اضافہ

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    مقبول خبریں

    پاکستان کے زر مبادلہ کے  ذخائر میں اضافہ

    سونے کی قیمت میں اضافہ

    سکندر حیات شیرپاؤ کی زیر صدارت کیو ڈبلیو پی کا اجلاس؛ خیبر پختونخوا میں بدامنی اور حکومتی غفلت پر تشویش کا اظہار

    شوہر کی زیادتیوں سے تنگ 2 بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی

    م اور ذیابیطس کے لیے اکسیر: انار کی افادیت پر سائنسی و تحقیقی انکشافات

    بلاگ

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    مذاکرات ختم۔۔۔اب کیا ہو گا۔؟ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.