Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور دوم 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خیرپور (بیورو رپورٹ: نصیر لاشاری،  )

    سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران اور والی، ہز ہائینس میر علی مراد خان تالپور دوم 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی تصدیق ان کے صاحبزادے پرنس میر مہدی رضا نے کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق میر علی مراد خان تالپور دوم گزشتہ کچھ عرصے سے ایس آئی یو ٹی (SIUT) اسپتال سکھر میں زیر علاج تھے۔ ان کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی خیرپور اور کوٹ ڈیجی سمیت گرد و نواح میں غم کی فضا چھا گئی۔میر علی مراد خان تالپور دوم 1933 میں انگلینڈ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم بھی برطانیہ سے حاصل کی۔ وہ میر فیض محمد خان ثانی کے فرزند تھے اور ریاست خیرپور کی سہرابانی شاخ سے تعلق رکھتے تھے۔وہ کم عمری میں ریاست خیرپور کے حکمران بنے۔ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے میر علی مراد خان تالپور کی دستار بندی کی تھی، جس کے بعد انہیں 17 توپوں کی سلامی دے کر مکمل حکومتی و انتظامی اختیارات تفویض کیے گئے۔ میر علی مراد خان تالپور 1947 سے 1954 تک ریاست کے والی رہے۔تالپور خاندان کے شاندار ماضی اور ان کی حکمرانی کی یادگاروں میں قلعہ کوٹ ڈیجی، فیض محل اور مہرانو کا جنگل آج بھی زندہ اور تاریخی نشانیوں کے طور پر موجود ہیں۔

    Related Posts

    ہانگ کانگ سکسز کا شیڈول جاری، دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد سنجے دت کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

    تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

    مقبول خبریں

    ہانگ کانگ سکسز کا شیڈول جاری، دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد سنجے دت کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

    تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

    سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین آفریدی کی قیادت برقرار

    سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور دوم 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    بلاگ

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.