Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پرانے اسمارٹ فونز کے صارفین ہوشیار! جلد واٹس ایپ کا استعمال بند ہونے کا امکان

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریڈیو پاکستان کی ٹیم کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار وومین کا معلوماتی دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

    ریڈیو پاکستان سرگودھا کی  اسٹیشن ڈائریکٹر فریحہ کنول کی زیرِ قیادت ریڈیو پاکستان سرگودھا کی ٹیم نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار وومین، فاروق کالونی، سرگودھا کا دورہ کیا۔اس موقع پر کالج کی طالبات نے ریڈیو پاکستان کے مقبول پروگرام ’’شاہین سرگودھا‘‘ میں شرکت کی اور ریڈیو پاکستان کا معلوماتی دورہ کیا۔ اس سلسلے میں انہیں اعزازی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔ریڈیو پاکستان سرگودھا کی ٹیم میں سینیئر اینکر پرسن سبطین بلوچ اور نعمان شفیق بھی شامل تھے۔ کالج آمد پر پرنسپل منتہا جاوید، گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار وومین، فاروق کالونی، سرگودھا، ایسوسی ایٹ پروفیسر شازیہ ظفر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر صباحت کلثوم نے ٹیم کا خیرمقدم کیا۔اعزازی سرٹیفکیٹس حاصل کرنے والی طالبات میں سلمیٰ، تحریم ناصر، مدیحہ ناصر، فاطمہ الزہراء، حفصہ، رابعہ مظہر، سمیرا احمد شامل ہیں۔
    اس موقع پر کالج کی انتظامیہ، اساتذہ اور طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنائی گئی۔ ریڈیو پاکستان سرگودھا کی جانب سے تعلیمی اداروں کے معلوماتی دوروں کا مقصد طالبات کو ریڈیو پاکستان کے مختلف شعبوں، نشریاتی سرگرمیوں اور پروگرامز سے متعارف کروانا اور انہیں عملی میدان کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔

     

    Related Posts

    جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

    سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور دوم 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    ووٹر لسٹ سے نام حذف کیے جانے کے خلاف این ایس یو آئی کا کفن اوڑھ کر انوکھا احتجاج

    مقبول خبریں

    ہانگ کانگ سکسز کا شیڈول جاری، دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد سنجے دت کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا

    تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار سیمی فائنل سے باہر

    سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین آفریدی کی قیادت برقرار

    سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور دوم 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    بلاگ

    یومِ اساتذہ، معمارانِ قوم کو سیلوٹ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.