Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسکہ میں خصوصی صفائی آپریشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد اویس مشتاق کی ہدایت اور نگرانی میں ضلع بھر میں صفائی کے خصوصی اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی ڈسکہ کی جانب سے شہر کی مرکزی شاہراہوں اور اہم مقامات پر خصوصی صفائی آپریشن کیا گیا، جس کے دوران 60 ٹن ویسٹ اٹھا کر 17 مقامات کو مکمل طور پر صاف کر دیا گیا۔صفائی آپریشن کے دوران سٹیڈیم روڈ، کالج روڈ، بینک روڈ اور سرکلر روڈ سمیت دیگر اہم شاہراہوں سے کچرا اٹھایا گیا۔ آپریشن میں میونسپل کمیٹی کے صفائی عملے کے ساتھ 6 ٹریکٹر ٹرالیوں نے حصہ لیا اور جمع شدہ ویسٹ کو بروقت منتقل کیا۔اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سعدیہ جعفر نے موقع پر پہنچ کر صفائی آپریشن کا جائزہ لیا اور عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے تاکید کی کہ مرکزی شاہراہوں، بازاروں اور شہری آبادیوں میں صفائی کے عمل کو مؤثر بنایا جائے اور صفائی کے بعد ان مقامات کی مسلسل نگرانی بھی یقینی بنائی جائے۔  عوامی شکایات پر فوری کارروائی اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صفائی کے مسائل کی نشاندہی پر متعلقہ ٹیموں کو فوری متحرک کیا جا رہا ہے اور ضلع بھر میں خصوصی صفائی آپریشن جاری رہے گا۔ضلعی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں انتظامیہ کا ساتھ دیں، کچرا مقررہ مقامات پر تلف کریں اور مسائل کی بروقت نشاندہی کریں تاکہ مشترکہ کاوشوں سے "صاف ستھرا سیالکوٹ” یقینی بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد، بچوں میں انعامات تقسیم

    عمرکوٹ پریس کلب کے انتخابات : امین ڈیپلائی صدر منتخب

    مرے کالج سیالکوٹ میں ہونہار اسکالرشپ کی تقسیم، 60 کلوواٹ سولر سسٹم اور ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح

    مقبول خبریں

    مرے کالج سیالکوٹ میں ہونہار اسکالرشپ کی تقسیم، 60 کلوواٹ سولر سسٹم اور ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح

    ہاسٹل میں طالب علم کی خودکشی، تحقیقات شروع

    یمن میں آپریشن شروع ، 100 جنگی طیاروں کی شرکت، 324 اہداف تباہ، باب المندب پر دوبارہ قبضہ

    "خیبرپختونخوا دہشتگردی کی زد میں ہے اور وزیر اعلیٰ کنٹینر پر چڑھے ہیں”: عظمیٰ بخاری

    اسلام آباد لانگ مارچ کرک سے کوہاٹ روانہ، لاچی میں قیام کی تیاریاں

    بلاگ

    استاد صرف پڑھاتا نہیں، نسلیں بناتا ہے

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.