Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

      اے آئی ٹیکنالوجی انسانی وجود کے لیے خطرہ: سیکیورٹی ریسرچ کمپنی ‘انتھروپک’ کا سنسنی خیز دعویٰ

      ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام: قصور، فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر ہٹا دیے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی (نیوز ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے تحت 2027 میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والے اس ورلڈکپ میں کل 14 ٹیمیں حصہ لیں گی، جنہیں 7، 7 کے دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ آئی سی سی کی تجارتی پالیسی، براڈکاسٹنگ ریونیو اور شائقینِ کرکٹ کی بے پناہ دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے دونوں روایتی حریفوں کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کی تجویز پر پیش رفت کی جا رہی ہے تاکہ ابتدائی مرحلے میں ہی معرکہ ممکن ہو سکے۔ٹورنامنٹ کے نئے فارمیٹ کے تحت دونوں گروپس سے ٹاپ 3، 3 ٹیمیں ‘سپر سکس’ مرحلے میں کوالیفائی کریں گی۔ اس فارمیٹ کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان ناصرف گروپ سٹیج بلکہ سپر سکس مرحلے اور ناک آٹ رانڈز میں بھی آمنے سامنے آنے کے امکانات موجود رہیں گے۔واضح رہے کہ آئی سی سی کے کسی بھی عالمی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ریونیو اور ویورشپ کے لحاظ سے سب سے اہم سمجھا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی ایونٹس کی طرح ورلڈکپ 2027 میں بھی دونوں ٹیموں کو ایک ساتھ رکھنے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    ہندوستان میں 1.9 لاکھ کینسر کے کیسز انفیکشن والے، لینسیٹ کی اسٹڈی میں انکشاف

    فیفا آسیان کپ: آخری منٹوں میں پاکستان کا دھماکے دار کھیل، میچ ڈرا

    پنجاب میں پولیسنگ کا نیا دور: وزیراعلیٰ مریم نواز نے جدید سہولتوں سے مزین 33 موبائل پولیس اسٹیشنزکا آغاز کر دیا

    مقبول خبریں

    ہندوستان میں 1.9 لاکھ کینسر کے کیسز انفیکشن والے، لینسیٹ کی اسٹڈی میں انکشاف

    ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

    فیفا آسیان کپ: آخری منٹوں میں پاکستان کا دھماکے دار کھیل، میچ ڈرا

    پنجاب میں پولیسنگ کا نیا دور: وزیراعلیٰ مریم نواز نے جدید سہولتوں سے مزین 33 موبائل پولیس اسٹیشنزکا آغاز کر دیا

    یوئیفا چیمپئنز لیگ: بایرن میونخ نے بودو گلیمٹ کو 0-5 سے ہرا دیا

    بلاگ

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.