Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

      اے آئی ٹیکنالوجی انسانی وجود کے لیے خطرہ: سیکیورٹی ریسرچ کمپنی ‘انتھروپک’ کا سنسنی خیز دعویٰ

      ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام: قصور، فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر ہٹا دیے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار کابیٹے کے ہمراہ مریم نواز آٹزم سینٹر کا دورہ،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار نے اپنے صاحبزادے ابراہیم کے ہمراہ ’مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر برائے آٹزم‘ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے خصوصی بچوں سے ملاقات کی اور ان کی مختلف سرگرمیوں میں شرکت کی۔
    دورے کے دوران علی ڈار نے آٹزم سینٹر میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر برائے آٹزم میں مہیا کی جانے والی سہولیات دنیا کے کسی بھی بہترین آٹزم مرکز سے کم نہیں ہیں۔ انہوں نے اسکول کے اساتذہ، انتظامیہ اور تمام عملے کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو بھرپور انداز میں سراہا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/ali-dar.mp4

    علی ڈار نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ خصوصی بچوں کی تعلیم، بحالی اور ایک باوقار مستقبل کے لیے معیاری اداروں کا قیام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی بچوں کو جدید تعلیم، بہترین تھراپی اور سازگار ماحول کی فراہمی معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اور آٹزم اسپیکٹرم پر موجود بچوں کے لیے انفرادی ضروریات کے مطابق تعلیم و تھراپی کے مؤثر نظام کو مزید فروغ دیا جائے گا۔
    مشیر وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ خصوصی بچوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں معاشرے کا فعال حصہ بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے بھی بھرپور استفادہ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ہر بچے کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور بہتر مستقبل کے مساوی مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
    دورے کے دوران معاونِ خصوصی برائے اسپیشل ایجوکیشن محترمہ ثانیہ عاشق، سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، جنہوں نے ادارے کے امور اور بچوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے بریفنگ دی

    Related Posts

    زندہ دلانِ لاہور کے لیے مریم نواز کی بڑی خوشخبری: نئے سال پر 10 روزہ شاندار بسنت منانے کا اعلان!

    تل ابیب جانیوالے طیارے کے پائلٹس آپس میں جھگڑ پڑے، ہائی جیکنگ الرٹ جاری، سعودی عرب میں ایمرجنسی لینڈنگ

    مٹیاری: سی آئی اے پولیس کی کارروائی، 2 گٹکا فروش گرفتار، 1900 گٹکے برآمد

    مقبول خبریں

    زندہ دلانِ لاہور کے لیے مریم نواز کی بڑی خوشخبری: نئے سال پر 10 روزہ شاندار بسنت منانے کا اعلان!

    تل ابیب جانیوالے طیارے کے پائلٹس آپس میں جھگڑ پڑے، ہائی جیکنگ الرٹ جاری، سعودی عرب میں ایمرجنسی لینڈنگ

    ہندوستان میں 1.9 لاکھ کینسر کے کیسز انفیکشن والے، لینسیٹ کی اسٹڈی میں انکشاف

    ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

    فیفا آسیان کپ: آخری منٹوں میں پاکستان کا دھماکے دار کھیل، میچ ڈرا

    بلاگ

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.