Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

      اے آئی ٹیکنالوجی انسانی وجود کے لیے خطرہ: سیکیورٹی ریسرچ کمپنی ‘انتھروپک’ کا سنسنی خیز دعویٰ

      ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام: قصور، فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر ہٹا دیے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی کی فائرنگ سے افسر سمیت چار مارے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں انڈین پیراملٹری فورس سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک جوان نے فائرنگ کر کے اپنے ایک افسر اور دیگر تین ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
    این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے علاقے بسوہلی میں سیوا پاور پروجیکٹ کے مقام پر قائم سی آئی ایس ایف کے کیمپ میں پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق سی آئی ایس ایف کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر کسی بحث و تکرار کے بعد غصے میں آکر اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک افسر اور تین چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔
    یہ واقعہ منگل کو قریباً شام 6 بج کر 40 منٹ پر ماشکا گاؤں میں واقع سی آئی ایس ایف کے یونٹ میں پیش آیا۔
    یہ یونٹ سیوا پاور پروجیکٹ میں تعینات تھا۔ سیوا پاور پروجیکٹ ایک ہائیڈروالیکٹرک پاور سٹیشن ہے جو سیوا دریا پر واقع ہے، اور یہ دریا دریائے راوی کی ایک معاون ندی ہے۔
    ہلاک ہونے والوں میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ انکت کمار پانڈے، سب انسپکٹر لکشمن سنگھ، کانسٹیبل رفیق احمد اور کانسٹیبل سندیپ کمار شامل ہیں۔
    فائرنگ کرنے والے اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل اودیش کمار سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اودیش کمار دفتر کے احاطے میں داخل ہوا اور اس نے اپنی سرکاری اے کے 47 رائفل سے ساتھیوں پر فائرنگ کردی۔
    سی آئی ایس ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’اودیش کمار کے پاس 150 گولیاں تھیں۔واقعے کے بعد اُن کی سرکاری رائفل قبضے میں لے لی گئی۔‘
    چاروں زخمی اہلکاروں کو ہماچل پردیش کے این ایچ پی سی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
    فائرنگ کے بعد پولیس موقعے پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔حکام نے اودیش کمار سنگھ کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔
    سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

    Related Posts

    مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار کابیٹے کے ہمراہ مریم نواز آٹزم سینٹر کا دورہ،

    کوسٹ گارڈز کا چھاپہ،61نایاب شکاری باز برآمد، محکمہ جنگلی حیات نے آزاد کردیا

    یورپ میں اسرائیل کے لیے نفرت اور عرب دنیا میں محبت بڑھنے لگی، یروشلم پوسٹ

    مقبول خبریں

    مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار کابیٹے کے ہمراہ مریم نواز آٹزم سینٹر کا دورہ،

    کوسٹ گارڈز کا چھاپہ،61نایاب شکاری باز برآمد، محکمہ جنگلی حیات نے آزاد کردیا

    یورپ میں اسرائیل کے لیے نفرت اور عرب دنیا میں محبت بڑھنے لگی، یروشلم پوسٹ

    امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: تارکین وطن کو تیسرے ملک میں ڈی پورٹ کرنے کی اجازت مل گئی

    مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی کی فائرنگ سے افسر سمیت چار مارے گئے

    بلاگ

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.