Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملتان: وہاڑی روڈ پر کوسٹر الٹ گئی، 4 افراد شدید زخمی، 21 کو موقع پر طبی امداد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    • کوٹ رب نواز کے قریب نکاح کی تقریب سے واپسی پر کوسٹر کار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی

    • ملتان (ملک جابر عباس سے) ملتان میں وہاڑی روڈ پر کوٹ رب نواز کے قریب تیز رفتار کوسٹر ایک کار کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 25 افراد متاثر ہو گئے۔

      تفصیلات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کوسٹر ملتان سے میلسی جا رہی تھی۔ گاڑی میں سوار افراد ملتان میں نکاح کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھروں کو جا رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آ گیا۔

      حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی 4 ایمبولینسز، 2 موٹر بائیک ایمبولینسز اور 1 فائر وہیکل پر مشتمل 7 ریسکیو وہیکلز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

      ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں شدید زخمی ہونے والے 4 افراد کو تشویشناک حالت کے پیش نظر فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ 21 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔

    Related Posts

    سانگھڑ: چائے اور کھانے میں تاخیر پر جھگڑے معمول بن گئے، متعدد افراد زخمی، معاملات تھانے پہنچ گئے

    ملتان: ہارڈویئر کی دکان پر بھاری لکڑی کی شیٹ گرنے سے نوجوان جاں بحق

    ضمنی الیکشن این اے 168: ملک منیر اقبال چنڑ بھاری اکثریت سے کامیاب، آزاد امیدوار ولی داد چیمہ کو شکست

    مقبول خبریں

    ملتان: ہارڈویئر کی دکان پر بھاری لکڑی کی شیٹ گرنے سے نوجوان جاں بحق

    ملتان: وہاڑی روڈ پر کوسٹر الٹ گئی، 4 افراد شدید زخمی، 21 کو موقع پر طبی امداد

    ضمنی الیکشن این اے 168: ملک منیر اقبال چنڑ بھاری اکثریت سے کامیاب، آزاد امیدوار ولی داد چیمہ کو شکست

    اپنی جیت کو پکا مان لینے والی حکومت کو عوام کی رضامندی نہیں، خاموشی اور اندھی عقیدت چاہیے: راہل گاندھی

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی: پی ٹی آئی نے جوابی حکمت عملی تیار کر لی

    بلاگ

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.