Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوابی: CHIP کے زیرِ اہتمام سرویکل کینسر سے بچاؤ اور ویکسینیشن آگاہی مہم کا آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    •   صحافی سرویکل کینسر کی روک تھام اور ویکسینیشن کی آگاہی میں اپنا کردار ادا کریں، ڈاکٹر انیس

    • صوابی (حق نواز خان)

      سماجی ادارے CHIP کے زیرِ اہتمام صوابی جرگہ ہال (حجرہ حاجی زرولی خان) میں سرویکل کینسر سے بچاؤ اور ویکسینیشن کے حوالے سے آگاہی مہم کے افتتاحی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوابی پریس کلب (رجسٹرڈ) کے عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی۔

      سماجی بہبود رابطہ کونسل (SBRC) کے اشتراک سے منعقدہ اس تقریب میں CHIP کے ضلعی کوآرڈینیٹر یاسر خان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس صوابی کے ویکسینیشن انچارج ڈاکٹر انیس، فیصل خان اور روح الامین خان نے خصوصی شرکت کی۔

      تقریب کے آغاز میں CHIP کے ضلعی کوآرڈینیٹر یاسر خان نے استقبالیہ کلمات ادا کیے جبکہ صدر صوابی پریس کلب سید عارف شاہ نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

      اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے ویکسینیشن انچارج ڈاکٹر انیس نے صحافیوں کو سرویکل کینسر، اس سے بچاؤ اور ویکسینیشن کی اہمیت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے صحافیوں سے اپیل کی کہ وہ اس خطرناک مرض کے تدارک کے لیے جاری آگاہی مہم میں اپنا مؤثر اور عملی کردار ادا کریں۔

      واضح رہے کہ صوابی پریس کلب (رجسٹرڈ) سے وابستہ صحافی CHIP کی اس آگاہی مہم میں بطور میڈیا پارٹنر ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں اور سرویکل کینسر کی ویکسینیشن سے متعلق آگاہی کو عوام تک پہنچانے کے لیے اپنا صحافتی کردار ادا کریں گے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: نہال چند سٹریٹ میں دکاندار پر تشدد، مسلح ڈاکو ساڑھے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

    دہشت گرد ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتے: سیکیورٹی خدشات کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سول سیکرٹریٹ مسجد میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    شیخوپورہ، پشاور، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں اے این ایف کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: نہال چند سٹریٹ میں دکاندار پر تشدد، مسلح ڈاکو ساڑھے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

    دہشت گرد ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتے: سیکیورٹی خدشات کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سول سیکرٹریٹ مسجد میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    ایشین گیمز پہلا اپ سیٹ،نیپال نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے دھول چٹادی

    شیخوپورہ، پشاور، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں اے این ایف کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن

    اب بھی دلکش ،62 سالہ بریڈ پٹ کی فلم فیسٹیول ریڈ کارپیٹ پر گرل فرینڈ انیس کے ساتھ اینٹری

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.