Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او دیر بالا کا تبلیغی مرکز صاحب آباد کا دورہ، سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

    صاحب آباد میں آج سے شروع ہونے والے تبلیغی اجتماع کے موقع پر دیر بالا پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اجتماع کے روٹس اور شاہراہوں پر اضافی نفری کے ساتھ رائیڈر اسکواڈ بھی تعینات ہے، جبکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس فیلڈ میں موجود ہے۔

    ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز  نے اجتماع کے اطراف سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور تعینات افسران و جوانوں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او سرکل واڑی فخر عالم خان، ڈسٹرکٹ کمانڈر ایلیٹ فورس خان ذادہ خان، ایس ایچ او تھانہ صاحب آباد سلمان ارشد خان اور انچارج ٹریفک دیر بالا بلال عنایت بھی موجود تھے۔

    باہر سے آنے والے مہمانوں اور شہریوں کے تحفظ کے لیے دیر بالا پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

    Related Posts

    تیل کی عالمی قیمتوں میں معمولی کمی

    پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز بند

    اتراکھنڈ: 95 ہزار سے زائد ووٹرز نااہل قرار، کانگریس کے سنگین الزامات

    مقبول خبریں

    اربوں کا نقصان پھر بھی بالی وڈ کے ’کنگ‘ کا خطاب برقرار رکھنے والا کون؟

    تیل کی عالمی قیمتوں میں معمولی کمی

    پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز بند

    اتراکھنڈ: 95 ہزار سے زائد ووٹرز نااہل قرار، کانگریس کے سنگین الزامات

    خوفناک آتشزدگی: 3 فیکٹریاں اور بیکری جل کر خاکستر، کروڑوں کا نقصان

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.