Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ستھرا پنجاب کا تحصیل مینجر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    ستھرا پنجاب کا تحصیل مینجر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ضلع نارووال کے سرکل آفیسر رانا مبشر علی نے ایک سائل کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ شہر گڑھ کے ہمراہ چھاپہ مار کر سُتھرا پنجاب تحصیل شکر گڑھ۔ کے تحصیل مینجر خضر جمال کو 50 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کر لئے۔جس سائل کی درخواست پر کارروائی کی گئی وہ بھی ستھرا پنجاب میں ملازم ہے اس کو ملازمت پر بحال کرنے کے لئے مذکورہ مینجر نے رشوت لی تھی۔

    Related Posts

    بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

    ’ہم دہشت گرد نہیں، دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں‘: ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

    پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی

    مقبول خبریں

    بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

    ’ہم دہشت گرد نہیں، دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں‘: ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

    پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی

    نئی دہلی، ہندو انتہا پسندوں نےمدینہ مسجد کو تجاوزات قرار دے کر مسمار کردیا

    وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کی ترنول کے مشران و بزرگ شہریوں سے ملاقات

    بلاگ

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.