Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان دنیا اور دہشت گردی کے درمیان مضبوط دیوار ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے وزارتِ داخلہ میں ایک اہم ملاقات کی، جس میں پاک امریکہ تعلقات کے فروغ، سرمایہ کاری کے نئے مواقع اور دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران خطے کی تازہ ترین سیکیورٹی صورتحال، امن و استحکام کی مشترکہ کاوشوں اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
    ملاقات میں دونوں جانب سے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مختلف شعبوں میں باہمی رابطوں کو مزید بڑھایا جائے گا۔ اس موقع پر امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی لازوال قربانیوں اور عزم کو بھرپور انداز میں سراہا۔
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ "پاکستان دنیا اور دہشت گردی کے درمیان ایک مضبوط دیوار کا کردار ادا کر رہا ہے۔” انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

    Related Posts

    مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ و پریشان نوجوان نے   زندگی کا خاتمہ کر لیا

    پسرور سیالکوٹ روڈ گنہ کے مقام پر حادثہ

    100 میٹر بلندی پر موت کا رقص: فرانسیسی خاتون نے بغیر حفاظتی جال کے 400 میٹر طویل تار عبور کرلی، ویڈیووائرل

    مقبول خبریں

    مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ و پریشان نوجوان نے   زندگی کا خاتمہ کر لیا

    100 میٹر بلندی پر موت کا رقص: فرانسیسی خاتون نے بغیر حفاظتی جال کے 400 میٹر طویل تار عبور کرلی، ویڈیووائرل

    امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    پاکستان دنیا اور دہشت گردی کے درمیان مضبوط دیوار ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات،

    ’ایک دوجے کے دل و جان‘سعودی قومی دن پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کر دیا

    بلاگ

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.