Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوٹ غلام محمد میں پاکستان فیملی بچت سیل مارٹ کا شاندار افتتاح، عوام کو سستے داموں معیاری اشیاء فراہم کی جائیں گی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی – بیورو چیف): کوٹ غلام محمد (جیمس آباد) میں پاکستان فیملی بچت سیل مارٹ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح معروف سماجی شخصیت اور رحیمدانی اکیڈمی کے صدر رسول بخش رحیمدانی، عمران طور راجپوت، رانا ارحم، شام وسی اور دیگر معزز شخصیات نے مشترکہ طور پر کیا۔

    افتتاحی تقریب میں شہریوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے معروف سماجی شخصیت رسول بخش رحیمدانی نے کہا کہ پاکستان فیملی بچت سیل مارٹ کے قیام کا بنیادی مقصد عوام کو روزمرہ استعمال کی اشیاء سستے داموں فراہم کرنا ہے، تاکہ عام افراد اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے خاندان اپنی ضروریات کی اشیاء مناسب قیمتوں پر خرید سکیں۔

    انہوں نے کہا کہ عوام کو خریداری کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ خاندانوں کی بچت کو فروغ دینا بھی اس منصوبے کا اہم مقصد ہے۔ رسول بخش رحیمدانی نے مزید بتایا کہ پاکستان فیملی بچت سیل پروجیکٹ کو سندھ کے مختلف اضلاع تک وسعت دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، جس سے مزید شہریوں کو مناسب قیمتوں پر معیاری اشیاء کی خریداری کی سہولت میسر آ سکے گی۔

    افتتاحی تقریب کے دوران مہمانوں نے سیل مارٹ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور وہاں رکھی گئی اشیاء کا جائزہ لیا۔ تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، خوشحالی اور عوام کی بھلائی کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جس کے بعد شرکاء اور مہمانوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

    Related Posts

    ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان   ،   ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک

    قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی گئی

    ایران امریکا مشروط مذاکرات، محسن نقوی تہران پہنچ گئے

    مقبول خبریں

    ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، آئل ریفائنری تباہ، دو ہلاک

    ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان   ،   ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک

    قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی گئی

    ایشیائی کھیل (2026: سری لنکا خواتین ٹیم نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

    ایران امریکا مشروط مذاکرات، محسن نقوی تہران پہنچ گئے

    بلاگ

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.