Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مورو: بیوہ کا سسرالیوں پر ہراساں کرنے، تشدد اور گھر پر قبضے کا الزام، تحفظ کی اپیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    1.   سسرالیوں کے مظالم سے تنگ خاتون کا پریس کلب میں دہائی، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ

    2. مورو (رپورٹ: محمد اسلم مغل)

       ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل مورو کی رہائشی مسمات سیما منصور سیال نے سسرالیوں کے مظالم، تشدد اور ہراسانی کے خلاف پاکستان پریس کلب نوشہروفیروز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے تحفظ کی اپیل کی ہے۔

      پریس کانفرنس کے دوران مسمات سیما منصور سیال نے بتایا کہ ان کے شوہر منصور سیال پاک فوج کے جوان تھے جن کا انتقال تقریباً 9 سال قبل ہوا تھا۔ ان کا الزام ہے کہ شوہر کی وفات کے بعد گزشتہ دو سالوں سے ان کے سسر پیرل سیال، دیور گونر سیال، مقبول سیال اور رشتہ دار حسین سیال مبینہ طور پر ان کے مرحوم شوہر کی ملنے والی پنشن میں زبردستی حصہ مانگ رہے ہیں اور ان کے گھر پر قبضہ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

      خاتون نے آبدیدہ ہو کر بتایا کہ سسرالی رشتہ دار انہیں مسلسل ہراساں اور مار پیٹ کر کے گھر سے نکال دیتے ہیں، جبکہ ان کے بچوں کو بھی مبینہ طور پر گھر میں قید کر لیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے تین بچے (15 سالہ مسکان، 13 سالہ بچی اور کمسن بیٹا) شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں۔

      سیما سیال نے چیف جسٹس، آرمی چیف اور آئی جی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے سسرالیوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے اور انہیں و ان کے بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    نواز شریف سے محبت کی انوکھی مثال: 28 سال سے ملاقات کا منتظر کارکن، تمام بچوں کے نام بھی شریف خاندان پر رکھ دیے

    انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کر دیا

    پانچواں ٹی 20: جنوبی افریقہ کا کلین سویپ، زمبابوے کی ٹیم ہدف کے قریب پہنچ کر ناکام

    مقبول خبریں

    نواز شریف سے محبت کی انوکھی مثال: 28 سال سے ملاقات کا منتظر کارکن، تمام بچوں کے نام بھی شریف خاندان پر رکھ دیے

    انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کر دیا

    پانچواں ٹی 20: جنوبی افریقہ کا کلین سویپ، زمبابوے کی ٹیم ہدف کے قریب پہنچ کر ناکام

    صرافہ بازار: سونے کے نرخ گر گئے، فی تولہ قیمت 4,60,236 روپے پر آ گئی

    مورو: بیوہ کا سسرالیوں پر ہراساں کرنے، تشدد اور گھر پر قبضے کا الزام، تحفظ کی اپیل

    بلاگ

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.