Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نواز شریف سے محبت کی انوکھی مثال: 28 سال سے ملاقات کا منتظر کارکن، تمام بچوں کے نام بھی شریف خاندان پر رکھ دیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    • لودھراں: نواز شریف سے ملاقات کی تمنا میں 28 سال بیت گئے، محمد شریف کی قائدین سے ملوانے کی اپیل

      1. وفاداری کی مثال: بیٹے ‘نواز شریف’، ‘شہباز شریف’ اور بیٹی ‘مریم نواز’، مسلم لیگ (ن) کے کارکن کی دیرینہ خواہش کب پوری ہوگی؟

      2. ملتان (ملک جابر عباس): ضلع لودھراں کے علاقے گیلے وال (واجد کالونی) کے رہائشی محمد شریف گزشتہ 28 سال سے اپنے قائد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف سے ایک ملاقات کے منتظر ہیں۔

        محمد شریف اپنی سیاسی وابستگی اور شریف خاندان سے عقیدت کا اظہار انتہائی منفرد انداز میں کر چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے تمام بچوں کے نام شریف خاندان سے منسوب کر رکھے ہیں؛ جن میں ان کے بڑے بیٹے کا نام ‘محمد نواز شریف’، دوسرے کا ‘شہباز شریف’، دیگر بچوں کے نام ‘محمد عباس شریف’، ‘حمزہ شریف’ اور بیٹی کا نام ‘مریم نواز شریف’ شامل ہے۔

        محمد شریف کا کہنا ہے کہ وہ تقریباً تین دہائیوں سے اپنے قائد سے ملنے کی خواہش دل میں بسائے ہوئے ہیں اور آج بھی اس امید پر قائم ہیں کہ انہیں میاں نواز شریف اور شریف خاندان سے ملنے کا موقع ضرور ملے گا۔

        انہوں نے مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت، کارکنان اور پارٹی ذمہ داران سے اپیل کی ہے کہ ان کی اپنے قائدین سے ملاقات کروائی جائے تاکہ ان کی 28 سالہ دیرینہ خواہش حقیقت میں بدل سکے۔

    Related Posts

    روس اور یورپ کشیدگی: پیوٹن کی مغربی ممالک کو تنبیہ، پرامن بقائے باہمی کی تجویز

    انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کر دیا

    پانچواں ٹی 20: جنوبی افریقہ کا کلین سویپ، زمبابوے کی ٹیم ہدف کے قریب پہنچ کر ناکام

    مقبول خبریں

    روس اور یورپ کشیدگی: پیوٹن کی مغربی ممالک کو تنبیہ، پرامن بقائے باہمی کی تجویز

    نواز شریف سے محبت کی انوکھی مثال: 28 سال سے ملاقات کا منتظر کارکن، تمام بچوں کے نام بھی شریف خاندان پر رکھ دیے

    انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 0-3 سے کلین سویپ کر دیا

    پانچواں ٹی 20: جنوبی افریقہ کا کلین سویپ، زمبابوے کی ٹیم ہدف کے قریب پہنچ کر ناکام

    صرافہ بازار: سونے کے نرخ گر گئے، فی تولہ قیمت 4,60,236 روپے پر آ گئی

    بلاگ

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.