Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی آئی جی پریزن سعید اللہ گوندل کا ڈسٹرکٹ جیل شاہپور کا دورہ، سیکیورٹی اور فلاحی امور کا جائزہ لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

    ڈی آئی جی پریزن سرگودھا ریجن سعید اللہ گوندل نے سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ کاشف کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل شاہپور کا تفصیلی دورہ کیا۔

    اس موقع پر ڈی آئی جی نے سیکیورٹی، جیل ہسپتال، کچن، غلہ گودام، ویلفیئر سٹور اور جیل فیکٹری کا معائنہ کیا، جبکہ اسیران اور ان کے لواحقین سے ملاقات کر کے ان کے مسائل بھی سنے۔ انہوں نے سیکیورٹی انتظامات، صفائی ستھرائی، معیاری خوراک، طبی سہولیات اور اسیران کی فلاح و بہبود کو مزید بہتر بنانے کی سخت ہدایات جاری کیں۔

    دورے کے اختتام پر ڈی آئی جی پریزن سعید اللہ گوندل نے شجرکاری مہم کے تحت جیل احاطے میں پودا بھی لگایا۔

    Related Posts

    بیجنگ میں ڈرون رکھنے پر مکمل پابندی کا فیصلہ: نومبر کی ڈیڈ لائن سے قبل شہریوں کی ڈرونز بیچنے کی دوڑ

    سینئر اسٹیج اداکار آصف اقبال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

    بگ باس 20 کا پہلا ایویکشن: روہد خان، آصف خان اور تنمے سنگھ میں سے کون ہوا شو سے باہر؟

    مقبول خبریں

    بیجنگ میں ڈرون رکھنے پر مکمل پابندی کا فیصلہ: نومبر کی ڈیڈ لائن سے قبل شہریوں کی ڈرونز بیچنے کی دوڑ

    سینئر اسٹیج اداکار آصف اقبال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

    ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں: بی سی سی آئی کا مؤقف سامنے آ گیا، "ٹرافی نہ لینا ہمارا ادارہ جاتی فیصلہ تھا”

    بگ باس 20 کا پہلا ایویکشن: روہد خان، آصف خان اور تنمے سنگھ میں سے کون ہوا شو سے باہر؟

    مولانا محمد علی جوہر عظیم مجاہدِ آزادی تھے، تاریخ کا مطالعہ کریں: تزمین فاطمہ کا یوگی آدتیہ ناتھ کو کرارا جواب

    بلاگ

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.