Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول جوہرآباد کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول (ڈی پی ایس) جوہرآباد کا دورہ کیا اور سکول میں نئے تعمیر کیے جانے والے ملٹی پرپز ہال کی سائٹ اور بنیاد کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پرنسپل ڈی پی ایس جوہرآباد پروفیسر صلاح الدین، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سہیل سکندر رانجھا، ایکسیئن بلڈنگ حافظ محمد عدنان سمیت متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سہیل سکندر رانجھا اور ایکسیئن بلڈنگ حافظ محمد عدنان نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کو ملٹی پرپز ہال کی تعمیر، بنیاد کی تیاری، تعمیراتی کام کے آغاز، تخمینہ لاگت، مقررہ مدتِ تکمیل اور دیگر متعلقہ امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ملٹی پرپز ہال کی تعمیر میں بنیاد کی مضبوطی، پائیداری اور تعمیراتی معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی منصوبے میں مقررہ معیار اور منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق کام کو یقینی بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ ملٹی پرپز ہال کی تعمیر میں استعمال ہونے والے تعمیراتی میٹریل کے معیار کو تکنیکی بنیادوں پر باقاعدگی سے چیک کیا جائے اور تعمیراتی کام کی کڑی نگرانی کی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ناقص یا غیر معیاری میٹریل کے استعمال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا۔

    Related Posts

    کوہاٹ دھماکہ میں شہیداورزخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے نام

     سرگودھا: آرٹس کونسل میں سپیشل ایجوکیشن کے تحت تقریب، خصوصی بچوں کی دستکاری کی نمائش اور انعامات کی تقسیم

    اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پٹواریوں اور تھانیداروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے بعد انتظامی افسران میں خوف و ہراس پھیل گیا

    مقبول خبریں

    کوہاٹ دھماکہ میں شہیداورزخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے نام

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

    بلاگ

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.