Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     نوشہرہ: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ خالق کا تحصیل آفس اور SDC کا سرپرائز وزٹ، خدمات کے معیار کا جائزہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور/نوشہرہ (رپورٹ: انورزیب خان)

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II نوشہرہ فاطمہ خالق نے تحصیل آفس نوشہرہ اور سروس ڈیلیوری سنٹر (SDC) کا اچانک دورہ کر کے انتظامی امور، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اے سی-II نے دفاتر کا دورہ کر کے فائل ورک، عملے کا حاضری رجسٹر اور ریکارڈ روم چیک کیا۔

    عملے کو تمام ریکارڈ اپ ڈیٹ رکھنے اور بروقت حاضری یقینی بنانے کی سخت ہدایت کی۔ انہوں نے وہاں موجود سائلین سے فراہم کی جانے والی خدمات کا احوال دریافت کیا، ان کے مسائل سنے اور عملے کو شکایات فوراً حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

    ریکارڈ روم میں جاری مرمتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے اسے جلد اور معیاری طریقے سے مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی۔

    موقع پر موجود اسٹامپ فروشوں اور وثیقہ نویسوں کا معائنہ کیا گیا جن کے تمام معاملات اور ریکارڈ درست پائے گئے۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ عوامی سہولیات میں شفافیت اور بہتری لانے کے لیے انتظامیہ کا نگرانی کا یہ عمل مسلسل جاری رہے گا۔

    Related Posts

     پاکپتن: سموگ فری پنجاب مشن، اسسٹنٹ کمشنر  کے بھٹوں پر چھاپے، 3 کے خلاف قانونی کارروائی

    پنجگور، دھاڈر:آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک

    "وزیرِ اعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتی، جہاز کا خرچہ اپنی جیب سے دیا”: مریم نواز کا ناقدین کو کھرا جواب، ملتان کے لیے گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

    مقبول خبریں

    پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا انٹر میڈیٹ نتائج کی تاریخوں کا اعلان

    دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کی زمبابوے کے خلاف 84 رنز سے شاندار فتح، ٹریوس ہیڈ کی شاندار سینچری

    کوہاٹ دھماکہ میں شہیداورزخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے نام

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    بلاگ

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.