Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن / ڈھاکا:اگر آپ کا یہ خیال ہے کہ جہازوں کے اندر ہنگامہ آرائی اور لڑائی جھگڑے صرف امریکا تک محدود ہیں، تو یہ سوچ بالکل غلط ہے۔ لندن سے بنگلہ دیش جانے والی بیمان بنگلہ دیش ایئر لائنز (Biman Bangladesh Airlines) کی پرواز میں کچھ ایسا ہنگامہ برپا ہوا جس نے پچھلے تمام واقعات  کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/tweeload_wg41bux5.mp4

    بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، لندن سے اڑنے والی پرواز کے دوران دو مسافروں کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی شروع ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا پائی اور پھرگھمسان کی جنگ میں تبدیل ہو گئی۔   طیارے کے اندر شدید خوف و ہراس پھیل گیا، بالخصوص بچوں اور بزرگ مسافر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں شدید پریشان دکھائی دیے۔   سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس سنسنی خیز ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو مسافر آپس میں لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کر رہے ہیں، کہ ایک مسافر کی ٹی شرٹ بھی پھٹ گئی۔ شور شرابے سے مسافروں میں چیخ پکار مچ گئی۔   صورتحال کو خطرناک حد تک بگڑتے دیکھ کر عملے کے ارکان اور دیگر باشعور مسافر فوری طور پر درمیان میں کود پڑے اور بڑی مشکل سے دونوں لڑنے والے افراد کو الگ کیا۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ہوا بازی کے شعبے میں مسافروں کے نظم و ضبط اور فضائی سکیورٹی کے حوالے سے ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، جبکہ ایئر لائن حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس شرمناک واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    کوہاٹ، پولیس لائن کے قریب دھماکا، 15 جاں بحق 50 سے زائدزخمی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے رپورٹ طلب کرلی

    بلاگ

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.