Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس، اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تاجران اور انتظامیہ کی باہمی مشاورت سے اشیائے خوردونوش کے نئے نرخ طے کیے گئے۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ) صولت حیات وٹو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (میونسپل سروسز) میاں سرمد حسین اور انجمن تاجران کے نمائندوں نے شرکت کی۔

    اجلاس کے بعد جاری کی گئی ریٹ لسٹ کے مطابق اشیائے خوردونوش کی درج ذیل ہیں۔ سپر باسمتی چاول (نیا)
    305 روپے فی کلو، دال چنا موٹی235 روپے فی کلو، دال چنا باریک 200 روپے فی کلو، دال مسور 220 روپے فی کلو، دال ماش دھلی ہوئی 415 روپے فی کلو، دال ماش بغیر دھلی ہوئی 370 روپے فی کلو، دال مونگ دھلی ہوئی 250 روپے فی کلو، کالے چنے 222 روپے فی کلو، سفید چنے 210 روپے فی کلو، بیسن 215 روپے فی کلو، چینی کی قیمت
    حکومتی پالیسی کے مطابق ہو گی، روٹی (100 گرام) 14 روپے، گائے/بڑے جانور کا گوشت 1,000 روپے فی کلو، بکرے/چھوٹے جانور کا گوشت 2,000 روپے فی کلو، دودھ کھلا 200 روپے فی لیٹر اور دہی 210 روپے فی کلو فروخت ہو گا۔

    Related Posts

    سانگھڑ: بلدیہ کی مبینہ نااہلی، کھلے نالے میں گر کر 7 سالہ بچی جاں بحق

    مریم نواز کی ملتان آمد، NLC بائی پاس خانیوال روڈ پر سرائیکستان نوجوان تحریک کا احتجاج

    ملتان: ضلعی انتظامیہ اور PHA کا شہر کے غیر فعال پارکوں کی بحالی کا فیصلہ

    مقبول خبریں

    سانگھڑ: بلدیہ کی مبینہ نااہلی، کھلے نالے میں گر کر 7 سالہ بچی جاں بحق

    ملتان: ضلعی انتظامیہ اور PHA کا شہر کے غیر فعال پارکوں کی بحالی کا فیصلہ

    سکرنڈ: خاتون کا بھائیوں پر جائیداد پر مبینہ قبضے اور جھوٹے مقدمات کا الزام، اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ

    "وزیرِ اعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتی، جہاز کا خرچہ اپنی جیب سے دیا”: مریم نواز کا ناقدین کو کھرا جواب، ملتان کے لیے گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

    امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    بلاگ

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.