سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی پر قاتلانہ حملے کی نیت سے آنے والے شخص کا نام مقدس چیمہ ہے اور یہ وزیرِ آباد میں مختلف محکموں و اداروں کے لئے مخبری کا کام کرتا ہے پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام کارکنان کی لسٹیں بھی یہی متعلقہ محکموں و اداروں کو فراہم کرتا ہے۔جبکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی دوبارہ سیالکوٹ میں متوقع آمد کے پیش نظر سیالکوٹ کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سیالکوٹ کے تمام بازار،شاپنگ مالز اور مارکیٹیں بند کروا دیں۔


