Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہمارا پیارا مذہب اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے، وارث جسرا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قرآن و سنت کی تعلیمات پر خلوصِ نیت سے مکمل عمل پیرا ہو کر ایک مثالی معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے گفتگو 

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    سابق امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب ایڈووکیٹ ملک محمد وارث جسرا نے کہا ہے کہ ہمارا پیارا مذہب اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے اور اس کی سنہری تعلیمات انسانیت کے لیے مینارۂ نور کی حیثیت رکھتی ہیں۔ قرآن و سنت کی تعلیمات پر خلوصِ نیت سے مکمل عمل پیرا ہو کر ایک مثالی معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔
    وہ میڈیا سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔ ملک محمد وارث جسرا نے کہا کہ اسلام نے زندگی کے ہر شعبے کے لیے واضح رہنمائی فراہم کی ہے۔ عبادات کے ساتھ ساتھ معاملات، معاشرت، تجارت، عدل و انصاف، حقوق العباد اور باہمی اخوت کے حوالے سے بھی اسلام کی تعلیمات ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
      آج معاشرے کو درپیش بہت سے مسائل کی بنیادی وجہ اسلامی اقدار اور اخلاقی اصولوں سے دوری ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم قرآن و سنت سے اپنا تعلق مضبوط کریں، اپنے کردار و عمل کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھالیں اور دوسروں کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئے معاشرے میں محبت، رواداری، عدل اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
     اسلام امن، محبت، مساوات اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ اگر ہم اسلامی تعلیمات کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنا لیں تو معاشرے سے ناانصافی، بدامنی اور بے راہ روی کا خاتمہ ممکن ہے اور ایک پرامن، خوشحال اور باکردار معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔

    Related Posts

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: پشین، قلعہ عبداللہ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد جہنم واصل، 5 گرفتار

    سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    انسداددہشتگردی کی عدالت اسلام آباد کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت تحریک انصاف کے 24 MNAs اور MPAs کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

    مقبول خبریں

    سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    انسداددہشتگردی کی عدالت اسلام آباد کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت تحریک انصاف کے 24 MNAs اور MPAs کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

    تصویر کا رخ پلٹ گیا: سہیل آفریدی کی موجودگی میں مرحوم اشتیاق کے لواحقین کا اعتراف، ہلاکت حادثہ قرار؛ پی ٹی آئی پر لاتعلقی کا الزام

    عوام کو ایک اور جھٹکا: اگست میں تھوک مہنگائی کی شرح بڑھ کر 9.92 فیصد ہو گئی

    مغربی بنگال حکومت نے 252 مدارس کو بند کرنے کا حکم دیا، 100 دیگر مدارس کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

    بلاگ

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.