Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پیپلزپارٹی کے رہنما حاجی امتیاز درس کا اہم بیان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ:اشفاق سلہری سے

     

    سانگھڑ – پاکستان پیپلزپارٹی ضلع سانگھڑ کے رہنما حاجی امتیاز درس نے ملک بھر کے شہداء کو "سرخ سلام” پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

    سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی امتیاز درس نے کہا کہ پارٹی اعلیٰ قیادت کے حکم کی منتظر ہے۔ "جب بھی قیادت کی جانب سے احتجاج کا شیڈول اور اعلان ہوگا تو پیپلزپارٹی کے کارکن اپنی قیادت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے”۔

    انہوں نے کہا کہ "12 تاریخ سے احتجاج کا اعلان متوقع ہے۔ جیسے ہی فائنل کال آئے گی، ہم ضلع بھر میں بھرپور احتجاج میں شریک ہوں گے”۔

    ۔ رہنما نے شہداء کی یاد میں منعقدہ تقریب کے حوالے سے بھی بات کی۔

    پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت نے واضح کیا کہ وہ مرکزی قیادت کے احکامات کی روشنی میں ہی اگلا لائحہ عمل طے کرے گی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-13-at-12.59.03-PM.mp4

    Related Posts

    شاکر بشیر اعوان نے حلقہ انتخاب سے آنے والے مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں

    نئے صوبوں کا قیام : پارلیمنٹ ہی حتمی فیصلہ کرے گی، رانا ثناء اللہ

    آل پرائیوٹ اسکول ایسوی ایشن تعلقہ ڈگری کی نئی جنرل باڈی کا اعلان

    مقبول خبریں

    نئے صوبوں کا قیام : پارلیمنٹ ہی حتمی فیصلہ کرے گی، رانا ثناء اللہ

    ایف آئی اے امیگریشن ملتان کی بڑی کارروائیاں، 7 مسافر گرفتار

    مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    کینسر کی مریضہ خاتون اور اسکے بچوں سے گھر کی چھت چھین لی گئی

    کون ہیں رضاء اللہ؟ جس نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں ہی ورلڈ ریکارڈ کی برابری کر لی

    بلاگ

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.