پاکپتن اکرام حسین شاہ سے
پاکپتن میں لرزہ خیز واقعے نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے شہر پاکپتن میں کئی سوالات اٹھا دئیے محلہ کرم پورہ میں کینسر کی مریضہ خاتون اور اسکے بچوں سے گھر کی چھت چھین لی گئی
پاکپتن محلہ کرم پورہ میں کینسر کی مریضہ خاتون بچوں اور اہل محلہ سمیت سراپا احتجاج واقع پر نوٹس کا مطالبہ کینسر کے علاج کیلئے لاہور گئی خاتون واپس لوٹی تو گھر کے تالے توڑ کر سامان گلی میں پھینکا پڑا ملا
مریضہ خاتون نے کہا میرے گھر پر قبضہ کرکے میرا سامان گلی میں پھینک دیا طلائی زیورات اور کمیٹی کی رقم جما پونجی غائب ہے متاثرہ کا کہنا ہے میں نے پلاٹ خریدا محنت کرکے مکان بنایا تمام کاغذات بھی موجود مگر میری کوئی نہیں سنتا قبضہ کرنے با اثر افراد ہیں متاثرہ خاتون اعلیٰ حکام سے اپیل کرتی ہوں میری آواز سب کی ماں مریم نواز تک پہنچاو
جہاں میرا گھر میرا آشیانہ” کے تحت گھر دیئے جارہے ہیں وہیں میرا گھر چھین لیا گیا
وزیر اعلی سب کی ماں میرا درد محسوس کرو مجھے انصاف دے کر میرا گھر دو بے گھر خاتون کی دہائی


