Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شاکر بشیر اعوان نے حلقہ انتخاب سے آنے والے مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عوام کی بے لوث خدمت کرکے ہمیں دلی خوشی محسوس ہوتی ہے،رکن قومی اسمبلی حلقہ خوشاب

    خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے)

    مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان و رکن قومی اسمبلی حلقہ خوشاب ملک شاکر بشیر اعوان نے اپنے پبلک سیکرٹریٹ اعوان ہاؤس جوہرآباد میں حلقہ انتخاب سے آنے والے مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل و مشکلات تفصیل سے سنے۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام سے رابطہ کرکے متعدد عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی ضروری اقدامات اور ہدایات جاری کیں۔
    اس موقع پر ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان کے پبلک فورم کے انچارج ملک محمد اشرف اعوان بھی موجود تھے۔ عوامی وفود نے اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے فوری ازالے کے لیے ملک شاکر بشیر اعوان کی کاوشوں کو سراہا۔
    ملک شاکر بشیر اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے لیے ہمارے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں اور حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کرکے ہمیں دلی خوشی محسوس ہوتی ہے۔  عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے، اسے ہر صورت مقدم رکھا جائے گا اور ان کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
      ان شاء اللہ خلقِ خدا کی خدمت کا یہ عظیم مشن جاری و ساری رہے گا اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔  عوام سے براہِ راست رابطہ اور ان کی دہلیز پر مسائل کا ازالہ ہی حقیقی عوامی نمائندگی کا تقاضا ہے، جسے وہ پوری ذمہ داری اور اخلاص کے ساتھ نبھاتے رہیں گے۔

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے با اثر چودہری کے خلاف نوٹس لے لیا

    سابق وزیر صدیق احمد 63 برس کی عمر میں کینسر سے انتقال کرگئے

    مٹھڑاؤ کینال پر ہاری آبادگار دشمن پائپ لائن منصوبے کی مخالفت شدت اختیار کرگئی

    مقبول خبریں

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے با اثر چودہری کے خلاف نوٹس لے لیا

    سابق وزیر صدیق احمد 63 برس کی عمر میں کینسر سے انتقال کرگئے

    نئے صوبوں کا قیام : پارلیمنٹ ہی حتمی فیصلہ کرے گی، رانا ثناء اللہ

    ایف آئی اے امیگریشن ملتان کی بڑی کارروائیاں، 7 مسافر گرفتار

    مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    بلاگ

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.