Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈیزل 400 روپے لٹر پٹرول 376، عوام روز جینے مرنے لگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعے کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے 02 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے کا مزید اضافہ کیا۔
    جمعے کی رات اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ’اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے ہو گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ 370 روپے 80 پیسے کے حساب سے فروخت ہو رہا تھا۔‘
    اسی نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ’ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے اضافے کے بعد اس کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے مقرر کی گئی ہے۔‘
    واضح رہے کہ اس سے قبل ہائی سپیڈ ڈیزل فی لیٹر 398 روپے 04 پیسے کے حساب سے فروخت کیا جا رہا تھا۔
    اوگرا حکام کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق جمعے اور سنیچر کی درمیانی رات 12 بجے سے ہوگیا ہے اور یہ قیمتیں 14 ستمبر تک کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔‘

    Related Posts

    گورنمنٹ اسلامیہ کالج سیالکوٹ میں فرسٹ آفیسر کلاسز میں داخلہ لینے والے طلباء کے استقبال اور ان کے اعزاز میں تقریب

    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

    محنت کش کے گھر سے چوری ہونے والے 22 لاکھ روپے برآمد  چور گرفتار

    مقبول خبریں

    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

    سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، علی ناصر رضوی NCCIA ڈی جی مقرر

    یمن کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

    ڈیزل 400 روپے لٹر پٹرول 376، عوام روز جینے مرنے لگی

    عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ لیڈی گاگا نے خفیہ طور پر پہلے بچے کو خوش آمدید کہہ دیا

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.