Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بدعنوانیوں اور رشوت لینے کے الزامات  محکمہ سوشل ویلفیئر سیالکوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر  گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    بدعنوانیوں اور رشوت لینے کے الزامات میں محکمہ سوشل ویلفیئر سیالکوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے محکمہ سوشل ویلفیئر سیالکوٹ میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر محمد شریف گھمن پر عرصہ دراز سے بدعنوانیوں اور رشوت لینے کے الزامات لگ رہے تھے تو ان الزامات کی روشنی میں محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ کے قائم مقام سرکل آفیسر رانا مبشر علی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ ٹریپ ریڈ کر کے مذکورہ ڈپٹی ڈائریکٹر کو گرفتار کر کے اس کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ کے تھانہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
    یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جس نے مذکورہ ڈپٹی ڈائریکٹر کو گرفتار کروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے وہ بھی محکمہ سوشل ویلفیئر کا ملازم ہے اس کی محکمہ سے مسلسل غیر حاضری پر اس کا تبادلہ کر دیا گیا تھا۔جس کا اس کو رنج تھا اور اس نے ٹریپ ریڈ کرواکر ڈپٹی ڈائریکٹر کو گرفتار کروا دیا۔

    Related Posts

    یوکرینی صدر زیلنسکی کا  طیارہ ڈرون سے ٹکرانے سے بال بال بچ گیا

    کشتی میں آتشزدگی، 5 مسافروں کی موت، 87 افراد لاپتہ

    ری پبلکن پارٹی کے مڈٹرم الیکشن جیتنے پر ہر امریکی شہری کو کتنے ہزار ڈالر ملیں گے؟ ٹرمپ کا بڑا اعلان

    مقبول خبریں

    یوکرینی صدر زیلنسکی کا  طیارہ ڈرون سے ٹکرانے سے بال بال بچ گیا

    کشتی میں آتشزدگی، 5 مسافروں کی موت، 87 افراد لاپتہ

    ری پبلکن پارٹی کے مڈٹرم الیکشن جیتنے پر ہر امریکی شہری کو کتنے ہزار ڈالر ملیں گے؟ ٹرمپ کا بڑا اعلان

    قتل کے 2 اشتہاری ملزمان دبئی سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار

    بدعنوانیوں اور رشوت لینے کے الزامات  محکمہ سوشل ویلفیئر سیالکوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر  گرفتار

    بلاگ

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.