Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میاں آصف ندیم کوسپورٹس کے حوالے سے  گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

    لیڈر آف ٹیپ بال اور سرپرست اعلیٰ میاں چنوں پریس کلب میاں آصف ندیم کو مرکزی اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ راؤ قمر الزماں علی خان اور ضلعی قیادت  چوہدری طارق شہزاد بندیشہ چوہدری اشفاق جٹ اور رانا ریاست علی کی جانب سے سپورٹس کے حوالے سے ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش کی گئی
    اس موقع پر میاں چنوں پریس کلب کا وفد بھی ان کے ہمراہ موجود تھا یہ اعزاز میاں آصف ندیم کی سپورٹس کے فروغ اور صحافی برادری کے لیے ان کی گراں قدر خدمات اور کاوشوں کا خوبصورت اعتراف ہے
    میاں آصف ندیم نے اعزازی شیلڈ پیش کرنے پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس خانیوال کی ضلعی قیادت اور میاں چنوں پریس کلب کے وفد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز ان کے لیے باعث فخر اور مزید خدمت کے جذبے کو تقویت دینے کا باعث ہے۔

    Related Posts

    جرمنی کے انتخابی نتائج نے یورپ کے طویل اقتدار کو ہلا کر رکھ دیا!

    گڑھی خیرو میں پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 3 ساتھی فرار

    محمکہ ایجوکیشن لٹریسی خوشاب کے زیراہتمام آگاہی مہم کے حوالے سے سیمینار

    مقبول خبریں

    اسرائیل کے لبنان میں عام شہریوں پر حملے، 27 افراد ہلاک اور 69 زخمی

    جرمنی کے انتخابی نتائج نے یورپ کے طویل اقتدار کو ہلا کر رکھ دیا!

    گڑھی خیرو میں پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 3 ساتھی فرار

    نیپال سیلاب میں اب تک 1380 لاشیں برآمد، 5500 لاپتہ کی تلاش جاری،

    لبنان پر اسرائیل کی تازہ بمباری میں 27 افراد جاں بحق

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.