Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بلوچستان اسمبلی میں وزرا نے اپنی ہی حکومت کے وزیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    بلوچستان اسمبلی میں وزرا نے اپنی ہی حکومت کے وزیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا، جہاں اسلام آباد کانفرنس میں صوبائی وفد کی نام نہاد تذلیل کے دعوے پر نیا سیاسی طوفان کھڑا ہو گیا ہے۔
    صوبائی وزیر میر علی مدد جتک نے ضیا لانگو، نور محمد دمڑ، بخت کاکڑ، برکت رند، اسفندیار کاکڑ، ہادیہ نواز اور فرح عظیم شاہ کے ہمراہ اپنی ہی کابینہ کے رکن میر صادق عمرانی کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کر دی۔ قرارداد میں صادق عمرانی کی 31 اگست کی تقریر کی شدید مذمت کی گئی، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ صوبے کے 235 افراد کو وفاقی دارالحکومت بلا کر بے عزت کیا گیا۔ اراکینِ اسمبلی نے اسپیکر سے باضابطہ مطالبہ کیا کہ ان کے متنازع اور غیر ذمہ دارانہ الفاظ کو ایوان کی کارروائی سے فوری طور پر حذف کیا جائے۔
    قرارداد پیش کرتے ہوئے علی مدد جتک نے واضح کیا کہ اسلام آباد کانفرنس میں بلوچستان کے وفد کو مکمل عزت و احترام دیا گیا اور تذلیل کا دعویٰ سراسر بے بنیاد ہے۔ انہوں نے اپنی ہی جماعت کے پارلیمانی لیڈر کے بدلتے مؤقف پر برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صادق عمرانی کا بار بار بیانات بدلنا انتہائی مایوس کن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صادق عمرانی کے غیر ذمہ دارانہ الفاظ سے صوبے کے غیور عوام کی شدید دل آزاری ہوئی ہے۔

    Related Posts

    ٹکٹ دلانے کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی: ریلوے ملازم گرفتار

    عام تصاویر کو چند سیکنڈ میں عریاں بنانے کا مبینہ نیٹ ورک بے نقاب، بی بی اے کاطالب علم گرفتار

    ناگالینڈ: ‘وندے ماترم’ گانے کو لازمی قرار دینے کے خلاف طلبہ تنظیم کا احتجاج جاری، حکومت نے تحریک واپس لینے کی اپیل کی

    مقبول خبریں

    مرزاپور دی مووی کو سنیما گھروں میں شاندار رسپانس

    پری ڈائبیٹیز کا بڑھتا خطرہ، طرزِ زندگی میں تبدیلی سے ذیابیطس سے بچاؤ ممکن

    ٹکٹ دلانے کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی: ریلوے ملازم گرفتار

    عام تصاویر کو چند سیکنڈ میں عریاں بنانے کا مبینہ نیٹ ورک بے نقاب، بی بی اے کاطالب علم گرفتار

    ناگالینڈ: ‘وندے ماترم’ گانے کو لازمی قرار دینے کے خلاف طلبہ تنظیم کا احتجاج جاری، حکومت نے تحریک واپس لینے کی اپیل کی

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.