Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مہنگائی، بے روزگاری اور آٹے کے بحران کے خلاف جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیربالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

     

    دیربالا ملاکنڈ ڈویژن میں ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ مہنگائی، بے روزگاری اور آٹے کے بحران کے خلاف جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے دیر بالا بازار داروڑہ صاحب آباد ببیوڑبازاربند ہیں جبکہ واڑی بازار اور دروں کے تمام بازار کھلے رہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سےملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، اور ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز نفاذ آٹے کی قیمتوں میں اضافے اور عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اج اعلان کیا گیاتھا جس کے باعث شہر کے کاروباری حلقوں میں بھی تشویش پائی جاتی ہے۔

     

    جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں عام شہری کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں، جبکہ بے روزگاری میں اضافے کے باعث محنت کش طبقہ اپنے گھر کا چولہا جلانے میں مشکلات کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روٹی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، مگر گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنا دیا ہے۔

    جماعت اسلامی کی جانب سے شہریوں، تاجروں اور کاروباری حضرات سے ہڑتال میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کرے، گندم اور آٹے کی قیمتیں عوام کی قوتِ خرید کے مطابق مقرر کی جائیں اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔دریں اثنا ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف بازاروں سے جزوی شٹر ڈاون کی خبریں موصول ہوٸی ہیں جبکہ بعض بازاروں ٹریڈ یونینز کے عہدداروں اور دوکانداروں کے درمیان دوکانات بند نہ کرنے پر لڑاٸی جھگڑے بھی رہورٹ ہوٸے۔

    جماعت اسلامی کے مطابق شٹر ڈاؤن ہڑتال کا مقصد کسی فرد یا کاروباری طبقے کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ حکومت اور متعلقہ حکام کی توجہ عوام کو درپیش سنگین معاشی مسائل کی جانب مبذول کرانا ہے۔ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے اور غریب و متوسط طبقے کو معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

    شاہپور چاکر میں جماعت اسلامی کے اعلان کے بعد مختلف کاروباری مراکز اور بازاروں میں ہڑتال کے حوالے سے سرگرمیاں جاری رہیں، جبکہ شہری حلقوں نے بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روزگار کے مسائل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-03-at-4.27.44-PM.mp4

    Related Posts

    چڑیا گھر میں خونی ڈرامہ: شیر کے جنگلے میں کودنے والا شخص درندے کا لقمہ بن گیا، شہر میں سنسنی

    کرم، افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے بارہ دہشت گرد جہنم واصل، پاک فوج کا افسر شہید

    اہم تقرریاں: ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان خیبر پختونخوا کے نئے چیف سیکریٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    مقبول خبریں

    ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں ‘توانائی کے فائر بندی’ کا دعویٰ: زیلینسکی کا اظہار حیرت، ڈیل کی مشروط توثیق

    ریاض ائیرپورٹ حملے میں چھ پاکستانی زخمی، اسحاق ڈار، پاکستان کی حوثیوں کے حملے کی مذمت

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

    پاپ لیو چہاردہم کس مرض میں مبتلا? رواں ہفتے روم کے اسپتال میں آپریشن ہوگا

    ہندوستان کے زرمبادلہ ذخائر میں چار ہفتوں کے دوران 51.1 ارب ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ

    بلاگ

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.