Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محسن نقوی اورقومی کرکٹ ٹیم کی برطانوی بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :قومی کرکٹ ٹیم نے دورۂ برطانیہ کے دوران شاہی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں برطانوی بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات کی، جہاں قومی ٹیم کی جانب سے انہیں ایک خصوصی بیٹ تحفے میں دیا گیا۔

    PCB Chairman Mohsin Naqvi and the Pakistan cricket team meet King Charles at Clarence House in London 🤝#PakistanCricket pic.twitter.com/JAtzOuDdLc

    — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 2, 2026


    ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی قومی اسکواڈ کے ہمراہ موجود تھے۔تقریب کے دوران برطانوی بادشاہ نے پاکستانی کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے ساتھ خوشگوار گفتگو کی اور کرکٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
    ملاقات کے دوران قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے تمام کھلاڑیوں کے دستخط سے مزین ایک خصوصی بیٹ بادشاہ چارلس کو پیش کیا۔

    King Charles was gifted a signed bat by Pakistan's national cricket team, during their visit to Clarence House in London today. pic.twitter.com/8CCUGiLx4S

    — Test Match Special (@bbctms) September 2, 2026


    تحفہ وصول کرتے ہوئے برطانوی بادشاہ نے چیئرمین پی سی بی سے استفسار کیا کہ کیا یہ بیٹ خاص طور پر پاکستانی لکڑی سے تیار کیا گیا ہے، جس پر محسن نقوی نے انہیں بتایا کہ یہ پوری پاکستانی ٹیم کی جانب سے ایک محبت بھرا تحفہ ہے۔

    Related Posts

    معلوماتی پروگرام ’’شاہین سرگودھا‘‘طالبات کا مطالعاتی دوروں کا سلسلہ جاری

    ڈی پی او چکوال نے تھانہ نیلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

    سانا کے مرکزی صدر  کا شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کا دورہ، اسکالرشپس و عالمی تعلیمی مواقع کے معاہدے

    مقبول خبریں

    سانا کے مرکزی صدر  کا شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کا دورہ، اسکالرشپس و عالمی تعلیمی مواقع کے معاہدے

    نوجوان ق ت ل،ایک شخص کی کمرے سے لٹکتی لاش برآمد

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    ایران کے بحرین ،کویت اور امارات میں قائم امریکی اڈوں پر میزائل ڈرون حملے، فوجی تنصیبات، طیارے تباہ

    ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.