Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانا کے مرکزی صدر  کا شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کا دورہ، اسکالرشپس و عالمی تعلیمی مواقع کے معاہدے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (بیورو رپورٹ نفیس آرائیں)

     

    سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (سانا) کے مرکزی صدر ڈاکٹر مقبول ہالیپوٹو اور جوائنٹ سیکریٹری علی خاصخیلی نے شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شہید بینظیرآباد کا دورہ کیا، جہاں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مدد علی شاہ، اساتذہ، انتظامی افسران اور طلبہ سے ملاقات کی۔سانا کے وفد نے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا، جبکہ ملٹی پرپز ہال میں طلبہ و طالبات کی جانب سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طلبہ کے لیے اسکالرشپس کی فراہمی اور بین الاقوامی تعلیمی اداروں میں داخلوں کے مواقع کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں

    (MoUs)

    پر دستخط کیے گئے۔

    اس موقع پر ڈاکٹر مقبول ہالیپوٹو نے کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مدد علی شاہ کی قیادت میں یونیورسٹی میں نوجوان نسل کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔   تعلیم ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل اور سندھ کی ترقی کی بنیادی ضمانت ہے، جبکہ عالمی سطح پر اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

    وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مدد علی شاہ نے کہا کہ سانا سندھ سے دور رہتے ہوئے بھی یہاں کے نوجوانوں کی تعلیم اور مستقبل کے لیے قابلِ قدر کردار ادا کر رہی ہے۔ یونیورسٹی کا عزم ہے کہ طلبہ کو معیاری تعلیم کے ساتھ عالمی تعلیمی مواقع تک رسائی فراہم کی جائے۔ اسکالرشپس اور بین الاقوامی اداروں سے تعاون کے معاہدے اسی سلسلے کی اہم پیش رفت ہیں۔

    Related Posts

    معلوماتی پروگرام ’’شاہین سرگودھا‘‘طالبات کا مطالعاتی دوروں کا سلسلہ جاری

    ڈی پی او چکوال نے تھانہ نیلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

    ایس ایچ او رسالپور کاشف خان کی بہترین کارکردگی، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نواز دیا گیا

    مقبول خبریں

    سانا کے مرکزی صدر  کا شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کا دورہ، اسکالرشپس و عالمی تعلیمی مواقع کے معاہدے

    نوجوان ق ت ل،ایک شخص کی کمرے سے لٹکتی لاش برآمد

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    ایران کے بحرین ،کویت اور امارات میں قائم امریکی اڈوں پر میزائل ڈرون حملے، فوجی تنصیبات، طیارے تباہ

    ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.