میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
میاں چنوں بورا روڈ پر واقع حسن چکن شاپ مالک کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی جانب سے دو ہزار روپے کا ناجائز جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ ہماری ساری سیل 8 ہزار ہے ہمارا ریٹ 440 روپے تھا جبکہ گورنمنٹ پرائس لسٹ پر 454 روپے ہونے کے باوجود جرمانہ اس لیے کیا گیا کہ آپ کا ریٹ زیادہ ہے مزید تفصیلات موصوف کی زبانی سن لیں.

