تلمبہ خانیوال رانا فیصل سے
خانیوال:( کبیر والا۔12قطعہ ملا پور) طالب علم کی پیپر میں سے فیل ہونے کے وجہ سے خودکشی کی کوشش۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گئے۔ شناخت 17 سالہ شہزاد ولد محمد افضل سکنہ 12 قطعہ ملا پور سے ہوئی ریسکیو 1122 نے ابتدائی اور طبی امداد کے بعد سول ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیا

