Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا ایران جنگ، سونے ، چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پاکستان کے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی چاندی اور سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
    عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 113 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4315 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
    بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 11300 روپے کی بڑی کمی سے 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔
    اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 9688 روپے کی بھاری کمی سے 3 لاکھ 89 ہزار 262 روپے ہوگئی۔
    یاد رہے کہ منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 65 ہزار 336 روپے ہوگئی تھی۔
    دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 270 روپے کی کمی سے 6859 روپے ہوگئی۔

    Related Posts

    بلاول بھٹو لندن پہنچ گئے، آصف زرداری، نواز شریف، محسن نقوی پہلے سے موجود، اہم ملاقاتیں متوقع

    ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کے سلسلے میں تقریب

    کھڈکوچہ کے باغات کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت ہے ، دختر بلوچستان زلیخا عزیز مندوخیل

    مقبول خبریں

    بلاول بھٹو لندن پہنچ گئے، آصف زرداری، نواز شریف، محسن نقوی پہلے سے موجود، اہم ملاقاتیں متوقع

    گاڑی پر فائرنگ افغانی  جاں بحق دو زخمی

    مصر ، سینا میں خوفناک حادثہ: مسافر بس میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر21ہو گئی

    طالب علم کی خودکشی کی کوشش

    مانسہرہ: دوست سے شرط لگا کربھٹک جانے والے آئرش ٹریکر ایلکس کی لاش مل گئی

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.