Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    درخت کی شاخ سر پر لگنے سے  نوجوان  جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    درخت کی شاخ سر پر لگنے سے 26 سالہ نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ کے مشہور چوک اڈہ شہباز خان میں موجود مچھلی منڈی کے قریب دیگ پکانے کے لئے درخت سے لکڑی کاٹتے ہوئے درخت کی بڑی شاخ نوجوان کاشف ولد محمد حسین کے سر پر آ گری جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکو 1122 کی ٹیم نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد مذکورہ نوجوان کی لاش تھانہ کوتوالی پولیس کے حوالے کر دی۔

    Related Posts

    وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان  روانہ

    بزرگ شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل،  قاتل گرفتار

    جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے صوبائی وفد نے سکھر کا تنظیمی دورہ کیا

    مقبول خبریں

    وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان  روانہ

    بزرگ شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل،  قاتل گرفتار

    درخت کی شاخ سر پر لگنے سے  نوجوان  جاں بحق

    جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے صوبائی وفد نے سکھر کا تنظیمی دورہ کیا

    میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن نے عوام سے معلومات طلب کر لیں، شناخت خفیہ رکھی جائے گی

    بلاگ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.