Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے صوبائی وفد نے سکھر کا تنظیمی دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت )

     

    سکھرجماعت اصلاح المسلمین سندھ کے صوبائی وفد نے سکھر کا تنظیمی دورہ کیا، جس میں گزشتہ 8 ماہ کے تنظیمی ریکارڈ، کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔صوبائی وفد میں پریس سیکریٹری ڈاکٹر سعید اعوان، فنانس سیکریٹری خلیفہ محمد اقبال سوھو، معاون صدر خلیفہ نیاز احمد راجپر اور معاون صدر خلیفہ اشرف جتوئی شامل تھے۔ وفد کے المرکز انوار طاہریہ سائیٹ ایریا سکھر پہنچنے پر ضلعی عہدیداران اور معاونین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔اجلاس کے دوران ضلعی صدر خلیفہ محمود علی میمن نے سپاس نامہ جبکہ جنرل سیکریٹری حافظ جمیل احمد نے 8 ماہ کی کارکردگی اور تنظیمی رپورٹ پیش کی۔تنظیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی پریس ترجمان ڈاکٹر سعید اعوان نے کہا ہمارے قائد و رہبر، فخرِ انسانیت سجن سائیں ہمیں ایسا کردار ادا کرتے دیکھنا چاہتے ہیں جو وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی، سرسبز و شاداب بنانے، اور تعلیم و صحت کے فروغ میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے جماعت اصلاح المسلمین کا پیغام صرف ذات کی اصلاح تک محدود نہیں بلکہ محبت، امن، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کو عام کرنا ہے۔ دینِ اسلام کا حقیقی پیغام رواداری اور خدمتِ خلق ہے، اور دکھی انسانیت کے کام آنا بھی عبادت کا اہم ترین حصہ ہے۔صوبائی وفد نے ضلع سکھر کے عہدیداران کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے تنظیمی نیٹ ورک کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔اس موقع پر آصف علی راجپوت طاہری، صبغت اللّٰہ میمن طاہری، خلیفہ حسیب احمد راھوجو طاہری، خلیفہ میر محمد عباسی طاہری، نصیب احمد راہوجو طاہری، تاج محمد لکھن طاہری، رضوان مصطفیٰ طاہری، خلیفہ اعجاز علی منگی طاہری، حافظ محمد عمر طاہری، محمد خان عباسی اور علی خان عباسی نے بھی شرکت کی۔دورے کے اختتام پر ملکی سلامتی، استحکام، ترقی و خوشحالی، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور دکھی انسانیت کی بھلائی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

    Related Posts

    وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان  روانہ

    بزرگ شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل،  قاتل گرفتار

    درخت کی شاخ سر پر لگنے سے  نوجوان  جاں بحق

    مقبول خبریں

    وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان  روانہ

    بزرگ شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل،  قاتل گرفتار

    درخت کی شاخ سر پر لگنے سے  نوجوان  جاں بحق

    جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے صوبائی وفد نے سکھر کا تنظیمی دورہ کیا

    میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن نے عوام سے معلومات طلب کر لیں، شناخت خفیہ رکھی جائے گی

    بلاگ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.