Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر قلات نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا اچانک دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

     

    ڈپٹی کمشنر قلات انجینئر عائشہ زہری نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا اچانک دورہ کیا۔
    اس موقع پر پرنسپل گرلز ڈگری کالج محترمہ عدیلہ زیب نے ڈپٹی کمشنر کو کالج کے مختلف شعبوں کا دورہ کرایا اور کالج میں دستیاب بنیادی سہولیات، درپیش مسائل، اسٹاف کی تعداد، اساتذہ کی حاضری، کلاس رومز میں طالبات کی تعداد، جاری کورسز، لائبریری میں دستیاب کتابوں سمیت نئی تعمیر شدہ عمارت کے معیار اور دیگر امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔دورے کے دوران متعدد اساتذہ غیر حاضر پائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری نے طالبات سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کیے۔
    ڈپٹی کمشنر نے کالج میں نئی تعمیر شدہ عمارت میں ناقص مٹیریل کے استعمال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کرنے کا فیصلہ کیا۔
    اس موقع پر ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری نے کہا کہ تعلیم کے شعبے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کالج میں تعینات تمام اساتذہ اپنی حاضری یقینی بنائیں، بصورتِ دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اساتذہ اپنی تمام تر توجہ طالبات کی تعلیم و تربیت پر مرکوز رکھیں۔ بہتر تعلیم ہی سے ملک و قوم کی ترقی ممکن ہے، جبکہ تعلیم ہی انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ کالج کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

    Related Posts

    ٹریفک پولیس کی بڑی کارروائی، 100 سے زائد چالان

    اسماء جتک کیس، مرکزی ملزم ظہور جمالزئی تاحال پولیس کی گرفت میں نہیں آ سکا

    خلیق الرحمان کی زیرِ صدارت ورلڈ بینک اور جی ایف ایف مشن کا اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    سانحہ پمز، وزیراعظم نے 8 ذمہ دار افراد کی معطلی اور فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی

    پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

    پمز ہسپتال آتشزدگی سانحہ: انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش،

    چاندی سونے کی قیمتیں گرگئیں

    پی ٹی وی کوئٹہ کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں کے منتظر

    بلاگ

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    راحیلہ راجہ: قلم، صحافت اور خدمتِ خلق کا روشن حوالہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.