Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 93 کروڑ میں نیلام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈلاس :ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا کے 1986 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول میں استعمال ہونے والی فٹ بال 2.5 ملین پاؤنڈ، یعنی تقریباً 93 کروڑ پاکستانی روپے میں نیلام ہوگئی۔
    تاہم یہ قیمت اس کی متوقع مالیت سے تقریباً 5 ملین پاؤنڈ، یعنی تقریباً 185 کروڑ پاکستانی روپے کم رہی۔
    سپورٹس ویب ای ایس پی این کے مطابق امریکہ کے شہر ڈلاس میں قائم ہیریٹیج آکشنز کی سنیچر کی شب ہونے والی نیلامی میں ایڈیڈاس کی ’ایزٹیکا‘ فٹ بال 2.5 ملین پاؤنڈ میں فروخت ہوئی۔
    فٹ بال کی متوقع مالیت 7.3 ملین پاؤنڈ تھی تاہم حتمی بولی اس قیمت تک نہ پہنچ سکی۔ نیلامی میں فٹ بال کی ابتدائی قیمت 1.8 ملین پاؤنڈ مقرر کی گئی تھی۔
    میراڈونا نے 1986 کے ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے خلاف دو گول کیے تھے جس کے بعد ارجنٹائن 2-1 سے میچ جیتا تھا۔
    ان کا پہلا گول ’ہینڈ آف گاڈ‘ کے نام سے مشہور ہوا جب متنازع طور پر انہوں نے انگلینڈ کے گول کیپر پیٹر شلٹن کے سامنے ہاتھ کی مدد سے گیند کو جال میں پہنچایا۔
    میراڈونا نومبر 2020 میں انتقال کر گئے تھے۔ انہوں نے میچ کے بعد اپنے گول کے بارے میں کہا تھا کہ یہ ’میراڈونا کے سر اور خدا کے ہاتھ‘ سے ہوا۔
    ارجنٹائن کے کپتان نے اسی میچ میں دوسرا گول بھی کیا جسے بعد میں فیفا نے ’گول آف دی سنچری‘ قرار دیا۔

    Related Posts

    بھکارن نورکےمرنے کے بعد گھر سے نوٹوں سے بھری30بوریاں برآمد، کل مالیت کتنی نکلی؟

    عید میلاد النبی پر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تھیٹر ، سینما گھر بند رہیں گے

    ایران سے واپسی پر محسن نقوی کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    مقبول خبریں

    بھکارن نورکےمرنے کے بعد گھر سے نوٹوں سے بھری30بوریاں برآمد، کل مالیت کتنی نکلی؟

    عید میلاد النبی پر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تھیٹر ، سینما گھر بند رہیں گے

    ایران سے واپسی پر محسن نقوی کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 93 کروڑ میں نیلام

    گھریلوجھگڑا،نندپھولن دیوی بن گئی، بھابی کومارڈالا

    بلاگ

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.